اردو زبان میں اِملا و تلفظ کی عمومی اغلاط

سید عاطف علی

لائبریرین
میرے خیال میں حظ کسرہ کے ساتھ ہے. یعنی حِظ
اصل عربی میں تو حظ زبر سے ہی ہے (بمعنی نصیب یا خوش قسمتی وغیرہ ) اور ظ مشدد بھی جیسے حد میں ۔ البتہ اردو میں مفعول کے وزن پر زیادہ مستعل ہے یعنی محظوظ (بمعنی انجوائے)۔ حظ ذرا کم استعمال ہو تا ہے ۔
میں اور حظ وصل خدا ساز بات ہے
 
آخری تدوین:

کوئی بات نہیں۔ محفل پر خوش آمدید۔ اپنا تعارف بھی کر وا دیں۔
جی تعارف کیا ہے بھائی۔ ایک طالب علم ہوں اردو کا۔
فرہاد احمد فگار بن عبدالغنی اعوان نام ہے۔ آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد سے تعلُق ہے۔پی ایچ ڈی اردو اسکالر ہوں نمل اسلام آباد میں۔ آزاد کشمیر یونی ورسٹی شعبہ اردو میں جزوقتی لیکچرار کے طور پر مصروف ہوں۔ باقی رہے نام اللہ کا۔
 
جاسم محمد

محفلین

جزاک اللہ۔ بہتر ہے ایک دھاگہ بنا کر یہاں بھی یہی لکھ دیں۔
تعارف و انٹرویو
 
Top