arifkarim
معطل
عمار کی خواہش پر یونیکوڈ سبٹائٹلنگ پروگرامز کیلئے آوارہ گردی شروع کی تو اس پروگرام سے پالا پڑا
یونیکوڈ اسپورٹ اور WYSIWUG ٹیکنالوجی کی بدولت یہ ہمارے لئے ایک بہترین سبٹائیٹل پروگرام کی خدمات سر انجام دے سکتا ہے۔
طریقہ استعمال:
کسی بھی انگلش فلم کیساتھ منسلکہ سبٹائیٹل .srt فارمیٹ میں اس پروگرام میں لوڈ کر لیں۔ اور اسکی فلم بھی ساتھ ہی ایڈ کر لیں۔ یوں سطربا سطر ترجمہ کرنا نہایت آسان ہے!
لنک:
http://www.videohelp.com/tools/Aegisub
Aegisub