اردو سلیکس کی تیاری

مکی

معطل
بسم اللہ الرحمن الرحیم

کیا قیامت خیز وال پیپر بنائے ہیں.. جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے.. اللہ آپ کو جزائے خیر دے.. اور زورِ گریفکس اور زیادہ ہو..
icon_biggrin.gif

میں یہ سارے وال پیپر اردو سلیکس میں شامل کرنے جا رہا ہوں اور ڈیفالٹ وال پیپر ان شاء اللہ سبز ہلالی پرچم والا ہوگا..

موجودہ وال پیپرز میں جنہیں سمندر برد کرنا ہے ان کی بھی نشاندہی فرمادیں تو نوازش ہوگی..

ایک بار پھر بہت شکریہ

واللہ الموفق
 
مکی

معطل
بسم اللہ الرحمن الرحیم

اردو سلیکس میں اردو فائر فاکس کامیابی سے شامل کردیا گیا ہے:

snapshot1fe1.png

واللہ الموفق
 
فاتح

لائبریرین
ماشاء اللہ جناب مکی صاحب۔ آپ کے کام کی جتنی تعریف کی جائے اتنی ہی کم ہے۔ اور ابو شامل صاحب کا بھی کم قابلِ تعریف نہیں۔
کیا اردو سلیکس بھی لائیو ڈسٹرو ہی ہے یا انسٹالیشن درکار ہو گی؟
 
مکی

معطل
بسم اللہ الرحمن الرحیم

اسے بنانے میں زیادہ زور اس بات پر دیا گیا ہے کہ یہ لائیو چلے اور بہتر پرفارمنس دے.. ضرورت پڑنے پر اسے انسٹال بھی کیا جاسکتا ہے..

واللہ الموفق
 
ابوشامل

محفلین
بسم اللہ الرحمن الرحیم

کیا قیامت خیز وال پیپر بنائے ہیں.. جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے.. اللہ آپ کو جزائے خیر دے.. اور زورِ گریفکس اور زیادہ ہو..
icon_biggrin.gif

میں یہ سارے وال پیپر اردو سلیکس میں شامل کرنے جا رہا ہوں اور ڈیفالٹ وال پیپر ان شاء اللہ سبز ہلالی پرچم والا ہوگا..

موجودہ وال پیپرز میں جنہیں سمندر برد کرنا ہے ان کی بھی نشاندہی فرمادیں تو نوازش ہوگی..

ایک بار پھر بہت شکریہ

واللہ الموفق

بہت شکریہ مکی بھائی! ڈيفالٹ وال پیپر بھی آپ کی صوابدید پر چھوڑ رکھا ہے، اور موجودہ وال پیپرز میں کن کو نکالنا ہے اس کی نشاندہی میں کچھ دیر بعد کردوں گا۔

ماشاء اللہ۔۔۔ فہد بھائی! بہت شاندار وال پیپرز بنائے ہیں۔۔۔ لاجواب!

بہت شکریہ راہبر! آپ کی حوصلہ افزائی سے کام کا جذبہ قائم رہے گا۔

ماشاء اللہ جناب مکی صاحب۔ آپ کے کام کی جتنی تعریف کی جائے اتنی ہی کم ہے۔ اور ابو شامل صاحب کا بھی کم قابلِ تعریف نہیں۔
کیا اردو سلیکس بھی لائیو ڈسٹرو ہی ہے یا انسٹالیشن درکار ہو گی؟
بہت شکریہ fatehh صاحب

بہت خوب وال پ؛یپرس ابو شامل۔
اور مکی تو زوروں میں جا ہی رہے ہیں۔

محترم و عزیز اعجاز صاحب! آپ کی حوصلہ افزائی میرے لیے خوشی و طمانیت کا باعث ہے۔ :)
 
Top