اردو سلیکس 2 اور فائر فاکس

مکی

معطل
اردو سلیکس میں فائر فاکس 2 کو شامل کرنے کا ارادہ تھا کیونکہ اس کا اردو ترجمہ دستیاب ہے مگر مسئلہ یہ ہے کہ اس میں فونٹ اچھی طرح سے رینڈر نہیں ہوتے جبکہ فائر فاکس 3 میں ایسا کوئی مسئلہ نہیں مگر اس کا اردو ترجمہ دستیاب نہیں.. ذیل کی دونوں تصاویر میں فرق واضح نظر آرہا ہے.. آپ حضرات کے خیال میں کون سا فائر فاکس شامل کیا جانا چاہیے، اردو فائر فاکس 2 یا انگریزی فائر فاکس 3 ؟








اس کے علاوہ پجن میسنجر کا اردو ترجمہ دستیاب ہے جو انتہائی بھونڈا ہے مگر اسے شامل کیے بنا چارہ بھی نہیں ہے، اس بابت بھی کچھ فرمائیے

 

فہیم

لائبریرین
میں تو یہی کہوں‌ گا کہ فائر فاکس 3 ہی بہتر رہے گا۔
اس کا ترجمہ بھلے بعد میں کرلیا جائے۔
واپس پیچھے جانا ٹھیک نہیں۔
اور ویسے بھی فائر فاکس 2 اردو کے لحاظ سے اچھا ریزلٹ نہیں‌ دیتا۔

یا پھر ایک طریقہ یہ ہے کہ اردو کے لیے اس میں پہلے ہی ie tab ایڈن شامل کردیا جائے۔
 
Top