اردو سلیکس 2 کی ہارڈ ڈسک پر تنصیب (انسٹالیشن)

شیرازی

محفلین
السلام علیکم
میں نے urdu-slax-5.1.8.1 کو ”یو ایس بی“ میں کیا ہے۔ جب یو ایس بی سے کمپیوٹر بوٹ کرتا ہوں تو ایک پراسس چلتا ہے جس میں اردو سلیکس کی ایک سکرین آتی ہے سبز رنگ کا پھول بنا ہوا ہے وہاں کچھ پراسس چلتا ہے پھر لوگ ان اور پاس ورڈ مانگتا ہے۔
اب بتائیں وہاں کیا لوگ ان اور پاس ورڈ لکھنا ہے۔
 
شیرازی

محفلین
میں نے root اور toor لکھ کر انٹر کیا اب #-slax@root پوچھ رہا ہے
یہاں کیا لکھنا ہے ۔۔۔۔؟
اس کے بعد کیا کرنا ہے وہ بھی بتا دیں۔
 
نور شہزاد

محفلین
مکی بھائ السلام علیکم آپ نے تفصیل کے ساتھ اردو نیلنکس کے حوالے سے بتایا اگر آپ امیج کے ساتھ بتاتے تو مجھ جیسے جس نے پہلی بار نیلنکس انسٹال کرنا ہو بھلا ہوجاتا ؟
 
محمد سعد

محفلین
مکی بھائ السلام علیکم آپ نے تفصیل کے ساتھ اردو نیلنکس کے حوالے سے بتایا اگر آپ امیج کے ساتھ بتاتے تو مجھ جیسے جس نے پہلی بار نیلنکس انسٹال کرنا ہو بھلا ہوجاتا ؟

اردو سلیکس ڈسٹربیوشن تو کافی پرانی ہو گیا ہے۔ اردو ابنٹو اس کی نسبت جدید تر ہے۔
http://makki.urducoder.com/?p=570
اس کی تنصیب بھی بہت آسان ہے جس کے لیے تصویری اسباق کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
 
Top