اردو سنٹر کدھر ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

دوست

محفلین
اردو سنٹر کھولنے پر اور ہی کچھ کھل جاتا ہے یہ گئی کدھر۔
کیا فیصل عظیم جو کہہ رہے تھے وہ ہوگیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اگر ہوگیا تو اچھا نہیں ہوا۔ :roll: :roll: :roll: :roll: :roll: :roll:
 
نبیل

تکنیکی معاون
یہ تو اب فیصل ہی بتا سکیں گے۔ یوں لگتا ہے کہ انہوں نے شاید ڈومین کی رجسٹریشن کو re-new نہیں کروایا۔
 
قیصرانی

لائبریرین
جی، یہ پیغام آتا ہے
This domain is parked, pending renewal, or has expired.
Please contact the domain provider with questions.
بےبی ہاتھی
 
زیک

مسافر
14 جون کو اردوسینٹر کی ڈومین رجسٹریشن expire ہو گئی تھی۔ اس سے زیادہ معلوم نہیں۔
 
ماوراء

محفلین
منہاجین نے کہا:
دوست نے کہا:
اردو سنٹر کھولنے پر اور ہی کچھ کھل جاتا ہے یہ گئی کدھر۔
کیا فیصل عظیم جو کہہ رہے تھے وہ ہوگیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اگر ہوگیا تو اچھا نہیں ہوا۔ :roll: :roll: :roll: :roll: :roll: :roll:

یونیکوڈ اردو چوپالوں کے مدوجزر پر ایک اہم پیغام یہاں ملاحظہ ہو۔
~~
آپ کو کس نے کہہ دیا کہ اردو سینٹر نے دم توڑ دیا ہے۔ :? :idea: :arrow:
~~
 
منہاجین

محفلین
تو آپ خود اردوسنٹر کو کھولنے کی کوشش کر دیکھیں۔

ویسے اسی صفحے پر مجھ سے پہلے زکریا بھائی نے بھی ڈومین ایکسپائری بارے لکھا ہے۔
 
فریب

محفلین
اگر ماوراء کہہ رہی ہیں تو کچھ دن دیکھ لیں‌ ہو سکتا ہے ٹھیک ہی کہہ رہی ہوں
 
منہاجین

محفلین
فریب نے کہا:
اگر ماوراء کہہ رہی ہیں تو کچھ دن دیکھ لیں‌ ہو سکتا ہے ٹھیک ہی کہہ رہی ہوں

اب انتظار کے سوا اور ہو بھی کیا سکتا ہے۔ فیصل عظیم بھی تو نہیں آ رہے یہاں وضاحت کرنے کو۔ ویسے اردوسنٹر کی چوپال اردومحفل کے بعد سب سے کامیاب چوپال تصور کی جاتی تھی۔ ڈومین رینیو کروانے میں ایسا تامل نہیں برتنا چاہیئے تھا انہیں۔
 
فریب

محفلین
ماوراء دیکھ لینا کہیں بعد میں یہ نہ کہنا پڑے
ستم کیا ترے وعدے کا اعتبار کیا
 
ماوراء

محفلین
~~
آپ اردو سینٹر کے ممبر ہیں کیا جو آپ کو اتنی فکر پڑی ہوئی ہے۔ :p :wink:
نہیں فریب، اپنے سے میں نے کچھ نہیں کہا۔ اور ویسے بھی اردو سینٹر دم توڑ دے۔ یہ ہو ہی نہیں سکتا۔ huh :p
~~
 
دوست

محفلین
انھیں کم از اطلاع تو دینی چاہیے تھی۔ ڈومین نیم کا دوبارہ اندراج اتنی دیر میں؟؟؟؟؟؟؟؟
دوسرے بیچارے جو محفل سے رابطے میں‌ نہیں پریشان ہورہے ہونگے۔
 
فریب

محفلین
ماوراء نے کہا:
~~
آپ اردو سینٹر کے ممبر ہیں کیا جو آپ کو اتنی فکر پڑی ہوئی ہے۔ :p :wink:
نہیں فریب، اپنے سے میں نے کچھ نہیں کہا۔ اور ویسے بھی اردو سینٹر دم توڑ دے۔ یہ ہو ہی نہیں سکتا۔ huh :p
~~
یہ باتیں اس لیے ہورہی ہیں کہ فیصل بھائی محفل سے بھی کافی عرصے سے غائب ہیں اور کوئی رابطہ نہیں‌ہے ۔۔۔۔۔۔ اللہ کرے کہ اردو سنٹر کبھی دم نہ توڑے اور کچھ ہی دنوں میں دوبارہ ہمیں نظر آنے لگے ۔۔۔۔۔وہ کیا کہتے ہیں۔۔۔۔ پوشتہ رہ شجر سے امیدِ بہار رکھ
 
Top