یاسر حسنین
محفلین
ابھی چیک کیا ہے۔ نتائج کافی بہتر ہیں۔ کچھ الفاظ کے تلفظ غلط ہیں۔ شاید ہندی میں کنورٹ کرنے کے بعد اردو میں منتقل کیا جا رہا ہے یا پھر ایسا ہی کوئی طریقہ۔ٹیکسٹ ٹو اسپیچ کے لیے میں نے ٹیلی گرام پر ایک بوٹ پایا جس کا نتیجہ بہت اچھا ہے۔غالباً گوگل اے پی آئی کا سہارا لیا گیا ہے۔ اس میں 78 زبانوں کی تحریر کو آواز میں تبدیل کرنے کی سہولت ہے۔ جن میں اردو زبان بھی شامل ہے۔
لیکن آواز نسوانی ہے
آپ حضرات بھی چیک کریں
tts
جیسے گروہ کو گَروَہ