اردو سیارہ پر پاک نیٹ

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم، اصول سب کے لیے ایک جیسا ہوتا ہے۔ ہم بھی فورم کی پوسٹس براہ راست سیارہ پر نہیں بھیجتے ہیں بلکہ ضرورت پڑنے پر علیحدہ سے اردو ویب بلاگ پر پوسٹ کرتے ہیں جہاں سب اس پر تبصرہ کر سکتے ہیں۔ آپ بھی پاک نیٹ پر یہی سیٹ اپ کر لیں تو اس کو اردو سیارہ میں رکھنے پر کسی کو اعتراض نہیں ہوگا۔
نبیل بھائی جو کرنا ہے آپ نے کرنا ہے لیکن جو فیصلہ آپ کر رہے ہیں یہ اصول کے خلاف ہے اردو سیارہ کے قوانین میں کہیں نہیں لکھا کہ بلاگ کے علاوہ کسی ویب سائیٹ کو رجسٹر نہیں کیا جائے گا


میری ذاتی رائے یہ ہے کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا اگر ہم اردو کے لیے کام کررہے ہیں تو پھر یہ پابندیاں میرا نہیں خیال کے کے ٹھیک ہیں۔ خیر منتظمین صاحب اپنا جواب دیں گے لیکن فیصلہ تو آپ نے ہی کرنا ہے
 

MyOwn

محفلین
میں کسی بحث میں‌ پڑنا نہیں چاہوں گا۔ اپ کو جو مناسب لگتا ہے وہ کر لیں۔ کہنے کو بہت کچھ ہے لیکن شائد یہ مناسب وقت نہیں۔۔۔۔۔ اس کو بعد کے لیے اٹھا رکھیں۔

والسلام
 
Top