خرم انصاری
محفلین
ماخذ : گم گشتہ
ہاہاہا۔ ہمارے بچوں کی اردو مغربی انگریزی کلچر کی وجہ سے خراب ہو ئی تو انکے بچوں کی انگریزی ہمارے دیسی خارجی بچوں نے خراب کر دی۔ جیسی کرنی ویسی بھرنی!انگریزوں کو بھی یہی مسئلہ درپیش ہے ۔ وہ فکرمند ہیں کہ ان کے بچے انگریزی بولتے تو ہیں لیکن سلینگ بولتے ہیں ۔ ان کی گریمر خراب ہے۔ لکھتے ہیں تو سپیلنگ ٹھیک نہیں۔
سلینگ اس چیز کو نہیں کہتے جو آپ سمجھ رہے ہیں۔ہاہاہا۔ ہمارے بچوں کی اردو مغربی انگریزی کلچر کی وجہ سے خراب ہو ئی تو انکے بچوں کی انگریزی ہمارے دیسی خارجی بچوں نے خراب کر دی۔ جیسی کرنی ویسی بھرنی!
سلینگ مکس بولیوں کو کہتے ہیں۔ اسے ہم یہاں نارویجن میں ’’کباب نوشک‘‘ کہتے ہیں۔ مطلب ایسی بولی جو خارجیوں کی سمجھ بوجھ کے مطابق مکس ہو کر بنی ہو۔ ظاہر ہے یہ زبان کا قدرتی ارتقاء نہیں کہلاتا بلکہ نئی زبان پر مکمل عبور نہ ہونے کی وجہ سے ہوتا ہے۔سلینگ اس چیز کو نہیں کہتے جو آپ سمجھ رہے ہیں۔
خارجی!!!and are typically restricted to a particular context or group of people
یہ ایک بالکل ہر جگہ پایا جانے والا مظہر ہے کہ کتابی زبان اور عام بول چال کی زبان میں فرق ہوتا ہے ایسا ہر زبان کے ساتھ ہوتا ہے۔ آپ چاہے تو استاد محترم سے رائے لے لیں۔خارجی!!!
یہ خط بہت پہلے فیس بُک پر دیکھا تھا، اچھا طنزیہ ہے۔ ماخذ کی فکر یہاں بہت ضروری نہیں۔ماخذ : گم گشتہ
گستاخی معاف جناب لئیق احمد صاحب۔ اولین گزارش وہی کہ کہاں یہ بے مایہ فقیر اور کہاں منصبِ استاد! انگریزی اور اردو دونوں زبانوں کے کوئی صاحبِ ذوق عالم ہوں تو آپ کی علمی پیاس بجھانے کا کچھ سامان کریں، میری تو دعا ہے کہ آپ کی یہ پیاس بڑھتی رہے۔ اس فقیر پر تو سوال بھی نہیں کھلا ہے۔یہ ایک بالکل ہر جگہ پایا جانے والا مظہر ہے کہ کتابی زبان اور عام بول چال کی زبان میں فرق ہوتا ہے ایسا ہر زبان کے ساتھ ہوتا ہے۔ آپ چاہے تو استاد محترم سے رائے لے لیں۔
محمد یعقوب آسی
انگریزی کو انگریزی والے جانیں؛ اردو اور پنجابی میں تو زبان کے طبقات ہیں، بالکل ہیں۔ عرب ملکوں میں رہنے والے (بالخصوص پاکستانی) جانتے ہیں کہ عربی میں بھی ہیں۔ سو، آپ کی یہ بات دل کو بھاتی ہے۔کتابی زبان اور عام بول چال کی زبان میں فرق ہوتا ہے ایسا ہر زبان کے ساتھ ہوتا ہے۔
بات اردو کی ہو رہی ہے سو ادھر چلتے ہیں۔
انتہائی افسوسناکاس وقت حال یہ ہے کہ والدین جب بچوں کو انگریزی میڈیم میں پڑھاتے ہیں تو وہ اردو بولنا تو جانتے ہیں مگر اردو پڑھ نہیں سکتے۔ میں نے خود ذاتی طور پر ایسے والدین کو دیکھا ہے جنہیں اس بات پر فخر ہے کہ ان کے بچے اردو پڑھ نہیں سکتے۔
بہت خوب۔ خرم بھائی یہ گم گشتہ کیا ہے؟
ماسٹر جی میری مراد یہ تھی کہ وہ گم گشتہ کیا ہے جس سے آپ کی پوسٹ ماخوذ ہے۔ کیا یہ کسی کتاب کا نام ہے؟ بہر حال معلومات میں اضافہ کرنے کا شکریہ۔گُم گَشْتَہ {گُم + گَش + تَہ} (فارسی)
از اردو لغت
آہ! میری نافہمی!!ماسٹر جی میری مراد یہ تھی کہ وہ گم گشتہ کیا ہے جس سے آپ کی پوسٹ ماخوذ ہے۔ کیا یہ کسی کتاب کا نام ہے؟ بہر حال معلومات میں اضافہ کرنے کا شکریہ۔