اردو سی ایچ موڈ فورم کے لئے تمام احباب کی مدد درکار ہے۔

چاند بابو

محفلین
محترم محفل کی سپورٹ سے میں اپنا فورم اردو نامہ بنا چکا ہوں اس میں مجھے چند چھوٹی چھوٹی تبدیلیاں درکار ہیں مجھے امید ہے کہ تمام احباب اگر اپنے قیمتی وقت سے مجھے ایک ایک مشورہ بھی دیں تو میں ان کو پایہ تکمیل تک پہنچا سکتا ہوں۔
اس میں مجھے ان تبدیلیوں کے لئے معلومات درکار ہیں‌کہ کونسی فائل میں کہاں ترمیم کی جائے تو میری پسند سے اس میں تبدیلی واقع ہو جائے گی۔میں PHP کے بارے میں کچھ زیادہ نہیں جانتا لیکن Html کے بارے میں تھوڑی شد بد ہے
میرے فورم کا لنک یہ ہے
میں اس تصویر کے مطابق تبدیلیاں چاہتا ہوں۔
1Changes.png

پلیز اپنی اولین فرصت میں آگاہی مہیا کریں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
چاند بابو اس قسم کی تمام تبدیلیوں کے لیے اس سٹائل کی ٹیمپلیٹ فائلوں اور اس کی سٹائل شیٹ میں تبدیلیاں درکار ہیں۔ یہ تبدیلیاں کسی ایک فائل میں نہیں بلکہ کئی فائلوں میں کرنے کی ضرورت پیش آئے گی اور یہ آپ کو خود ہی ڈھونڈھنا پڑے گا۔ میں صرف ہنٹ‌ دے سکتا ہوں کہ paperWood ٹیمپلیٹ میں سٹائل شیٹ کے علاوہ overall_header.tpl, postin_body.tpl فائلوں کو دیکھیے۔
 

چاند بابو

محفلین
بہت بہت شکریہ نبیل بھائی میں دیکھتا ہوں اور کسی مشکل کی صورت میں آپ سے رابطہ کرتا ہوں۔
 
Top