جواب کیا لکھوں کہ ایک بندہ اکیلا سو الفاظ کیسے لکھے ۔ٹیم ورک ہو تو کیا ہی بات ہے
یہ تو beginners کے لیے ہو گی نا جبکہ میرا خیال ہے کہ ہمیں اس کے کچھ آگے کرنا چاہیے
بسم اللہ الرحمن الرحیم
i میں
want چاہنا
learn سیکھنا
english انگلش
with ساتھ
the ؟
name نام
of کا ۔۔ کے
Allah اللہ
merciful رحیم
Beneficent رحمان
All سب ۔ تمام
Knowing جاننے والا
one ایک
two دو
three تین
start شروع ۔ ابتدا
and اور
succes کامیابی
on پر
our ہمارا ہمارے
luck قسمت ۔ نصیب
جواب کیا لکھوں کہ ایک بندہ اکیلا سو الفاظ کیسے لکھے ۔ٹیم ورک ہو تو کیا ہی بات ہے
یہ تو beginners کے لیے ہو گی نا جبکہ میرا خیال ہے کہ ہمیں اس کے کچھ آگے کرنا چاہیے
محب مجھے آئیڈیا ہو گیا ہے کہ یہاں کیا شیئر کروں مگر میرے پاس کوئی کتاب نہیں ہے
میرا آئیڈیا یہ ہے کہ ایسے الفاظ کی لسٹ بنائی جائے جو بولنے میں تو ایک جیسے ہوں لیکن ان کی اسپیلنگز اور معنی بالکل مختلف ہوں
جیسے
and & end
except & accept
then & than
principal or principle
wait & weight
باقی ابھی دماغ میں نہیں آرہے