اردو سے محبت کرنے والی دو سہیلوں کی آپس کی بات چیت

یو نو مجھے اردو بہت پسند ہے ، آئی لو اردو
یس تانیہ آئی نو مجھے بھی اردو بہت پسند ہے بھئی آخر کو ہماری نیشنل لینگویج ہے میں تو ہمیشہ ٹرائی کرتی ہوں کہ اپنے گھر میں بچوں اور ہسبنڈ کے ساتھ اردو میں ہی بات کروں
سیم ہیئر میرے بچے لائک کرتے ہیں اردو میں بات کرنا
یا اٹس فینٹاسٹکلینگویج
فیس بک
 

مقدس

لائبریرین
میری اردو بھی ایسی ہی ہوتی تھی۔۔۔ اب کچھ ٹھیک ہے ۔۔۔ ویسے پرسنلی مجھے اردو سے زیادہ انگلش پسند ہے
 

shafeeque ahmed

محفلین
آف کورس !می ٹو۔ ایکچولی اردو لینگویج کی یہ عظمت ہے کہ پورے ورڈ میں اس کی مٹھاس کو لائک کرتے ہیں۔مجھے پراؤڈ ہے کہ میں اردو لینگویج اچھی طرح بول لیتا ہوں۔۔۔۔ اینی ڈاؤڈ!!!!
 

x boy

محفلین
آف کورس !می ٹو۔ ایکچولی اردو لینگویج کی یہ عظمت ہے کہ پورے ورڈ میں اس کی مٹھاس کو لائک کرتے ہیں۔مجھے پراؤڈ ہے کہ میں اردو لینگویج اچھی طرح بول لیتا ہوں۔۔۔۔ اینی ڈاؤڈ!!!!
آف کورس مجھے ڈاؤڈ ہے آپ اردو لینگویچ میں انگلش زبان زیادہ رائٹ کرتے ہیں
 
Top