عارف صاحب شاید یہ لڑی بھول گئے ۔
قبلہ ہم بھی کانوینٹ یا کراچی گرامر کے پڑھے ہوئے نہیں بلکہ انھی پیلی وردی والے سکولوں میں پڑھے ہیں۔ اپنی غلطیاں سکولوں کے سر کیوں منڈھتے ہیں۔میں تدوین کرتا ہوں فاتح بھائی ، بابا جانی شکریہ ۔ ہم ’’ پیلے سکول ‘‘ کے پڑھے ہیں غلطی سے یہاں طوئیں ظوئیں ہی پڑھا یا گیا۔ ہی ہی ہی ۔۔
بہت شکریہ اعجاز صاحب۔ ان پیج استعمال کیے بھی اب تو کئی سال ہو گئے ہیں اور اب کہاں یاد رہا کہ کس کلید پر کیا تھا لیکن u پر تو بہرحال نہیں۔صوتی 3 بھی فدوی کا ہی بنایا ہوا ہے، اور وہ ان پیج کے ٹھیک مطابق تھا، میں خود اب استعمال نہیں کرتا، اس لئے یاد نہیں کہ اس میں الٹا پیش کس کنجی پر ہے۔ ان پیج کی جس کنجی میں ہوتا ہے، اسی پر ٹرائی کریں۔
میں باقیوں کو تو یہی فونیٹک کی بورڈ ہی تجویز کرتا ہوں لیکن خود صرف اس وجہ سے استعمال نہیں کرتا کہ اس میں (ۂ) کی علامت نہیں ہے۔فاتح: اُلٹا پیش تو انپیج فونٹک کیبورڈ میںموجود ہے:
Shift+u
مجھے حیرت ہے یہ آپ جیسی ’’ذہین‘‘ شخصیت کی انگلیوں تلے دبنے سے کیسے بچ گیا!
میں باقیوں کو تو یہی فونیٹک کی بورڈ ہی تجویز کرتا ہوں لیکن خود صرف اس وجہ سے استعمال نہیں کرتا کہ اس میں (ۂ) کی علامت نہیں ہے۔
ابھی چند روز قبل آپ محفل میں ہی کسی پروگرام کے متعلق بتا رہے تھے جس کے ذریعے کی بورڈ کا لے آؤٹ تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ کیا نام تھا اس کا؟جی ہاں یہ اسلئے کہ یہ علامت انپیج میں بھی ابھی تک نہیں ہے۔
ابھی چند روز قبل آپ محفل میں ہی کسی پروگرام کے متعلق بتا رہے تھے جس کے ذریعے کی بورڈ کا لے آؤٹ تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ کیا نام تھا اس کا؟
میں کچھ سمجھا نہیں
یہ تختۂ کلید آپ کی ایجاد ہے اور آپ کو ہی معلوم نہیں کہ اسے ڈاؤن لوڈ کہاں سے کیا جا سکتا ہے۔
بہ سرو چشمبہت بہت شکریہ