اردو صوتی پہچان کے لیے جملوں کی تخلیق

الف نظامی

لائبریرین
  • ہم آپ کو صمیم قلب سے خوش آمدید کہتے ہیں
  • یہاں طبی سہولیات بہت مہنگی ہیں
  • جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے
  • ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام
  • وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہو تا
  • آپ سے مل کر بہت خوشی ہوئی
  • اللہ تعالی آپ کو صحت ِکاملہ عطا فرمائے
  • سائنس کائنات اور انسان کے درمیان رابطے کا علم ہے
  • خوشونت سنگھ نے علامہ اقبال کے کلام کا انگریزی ترجمہ کیا ہے
  • فلاحی ریاست کی اولین ترجیح شہریوں کی فلاح و بہبود ہوتی ہے
  • سیاست اور معیشت ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں
  • وزیر اعظم نے ورلڈ اکنامک فورم پہ اپنی قادرالکلامی کی دھوم مچا دی
  • بالائی سطح پر پاکستان میں کرپشن کا خاتمہ ہو چکا ہے
  • انسان زندگی میں بہت سے لوگوں سے سیکھتا ہے
  • امن و امان کی صورتِ حال کا معاشی ترقی سے براہ راست تعلق ہے
  • سائنسی اسلوب میں زمانے کے ساتھ ساتھ ترقی ہوتی رہی ہے
  • غیر یقینی صورتحال میں ملکی ترقی ممکن نہیں
  • کہاں گئے شبِ فرقت کے جاگنے والے
 
Top