اردو عربی املا تصحیح

سویدا

محفلین
میں نے اردو عربی املا تصحیح‌کے حوالے سے محفل پر موجود کافی سارے دھاگے کا مطالعہ کیالیکن
میں‌از خود کسی نتیجے پر نہیں‌پہنچا کہ اب میں‌کونسی لغت اتاروں‌تاکہ ورڈ میں‌اردو عربی کی تصحیح کی سہولت حاصل کرسکوں
از راہ کرم اس بارے میں‌میری رہنمائی فرمائیں‌اور اس لغت کا لنک بھی جہاں‌سے اسے اتارا جاسکے
شکریہ
 

سویدا

محفلین
اعجاز صاحب لنک فراہم کرنے کا بے حد شکریہ

میرا مطلب ایک لغت نہیں‌تھا بھلے اردو کی الگ ہو اور عربی کی الگ

از راہ کرم عربی لغت کا لنک بھی فراہم کردیں‌یا اس بارے میں‌مناسب رہنمائی فرمادیں
شکریہ
 

سویدا

محفلین
ایک بات اور وہ یہ کہ یہ لغت جو آپ نے دی ہے ورڈ 2003 پر چلے گی یا 2007 پر

اسی طرح‌عربی کی لغت بھی زیادہ اچھی کس پر رہے گی
 

الف عین

لائبریرین
اردو کی لغت تو دونوں پر چلے گی۔ عربی کی لغت کس کی ہے؟ اگر مائکرو سافٹ والوں کی ہے، تو انہوں نے دیا ہوگا کہ کس ورژن کے لئے ہے۔ اور کسی جگہ سے ڈاؤن لوڈ کی ہے تو پتہ نہیں، وہاں ہی پوچھیں
 
Top