اردو فائل کی Pdf؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ!
میں جب بھی اردو فائل کی پی ڈی ایف بنان چاہتا ہوں تو Font Restriction ارر آجاتا ہے۔ یہ مسئلہ ان پیچ کے ساتھ بھی ہے ۔ اور ورڈ کی وہ فائلیں جن میں کچھ ایسے فانٹ موجود ہوتے ہے جن پر غالباً Font Restriction لگی ہوئی ہوتی ہے۔ مثلاً اردو نسخ ایشیا ٹایپ وغیرہ۔ تو ان فانٹ کی فائلوں سے پی ڈی ایف کیسے بناؤں۔
والسلام
 
arifkarim

معطل
عویدص:یہ مسئلہ عموما اڈوبی پی ڈی ایف پروفیشنل اور انپیج 2،4 کیساتھ پیش آتا ہے۔ انپیج 2،93 میں ایسا کوئی مسئلہ نہیں۔ بعض ورڈ کے اردو اوپن ٹائپ فانٹس میں بھی یہ مسئلہ عام ہے۔ دراصل جن فانٹس میں یہ مسئلہ پیش آتا ہے۔ انکی فارمیٹینگ غلط ہوئی ہوتی ہے۔

اس مسئلہ کا حل یہ ہے کہ آپ مثال کے طور پر پی ڈی ایف فیکٹری استعمال کر لیں، یا جو فانٹس ایمبڈ ہونے میں نخرے کر رہے ہیں‌ انکو فانٹ کریٹر میں کھول کر انکی رسٹرکشنز ہٹا دیں۔ امید ہے افاقہ ہوگا!
 
امید بہار ہے ۔۔
ان شاء اللہ عزوجل

لیکن یہ rest. ختم کہاں سے ہوگی۔ میں فانٹ کریکٹر 5.6 استعمال کر رہا ہوں۔
والسلام
 
Top