اردو فورم۔۔۔نستعلیق رسم الخط میں

درست، اب جب کہ علوی نستعلیق ریلیز ہونے والا ہے، اسکے بعد تو تمام فارمز پر یہی فانٹ ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہمیں بھی علوی نستعلیق کا انتظار ہے۔ جونہی یہ ریلیز ہوگا، ہم بھی اسی کو ہی فوقیت دیں گے۔

لیکن ایک خوف ہے کہ اس کے ساتھ بھی خدا نہ کرے، پاک نستعلیق اور نوری نستعلیق جیسا حشر ہو اور ہم صرف ریلیز کی تواریخ ہی سنتے رہیں یا سکرین شاٹس دیکھتے رہیں۔
 
Top