اردو فورم ایس کیو ایل سرور کے ساتھ

عامر بشیر

محفلین
السلام علیکم ! میں پچھلے دو دنوں سے اردو فورم ایس کیو ایل سرور کے ساتھ configure کرنے کی کوشش کر رہا ہوں مگر کامیاب نہیں ہو سکا۔ مائی ایس کیو ایل کے ساتھ یہ صحیح ورک کرتا ھے۔

اگر کسی بھائی نے اردو فورم ایس کیو ایل سرور کے ساتھ configure کیا ھے تو براہ مہربانی میری مدد کریں۔

شکریہ
 
Top