نبیل
تکنیکی معاون
السلام علیکم دوستو،
کچھ دوستوں کے مطالبے پر میں نے ایک دو موڈز کو ملا کر ایک موڈ تیار کیا ہے جس سے آپ کی اردو phpbb فورم کے پوسٹ پیج پر کئی نئے بی بی کوڈ شامل ہو جائیں گے۔ یہ موڈ دراصل بی بی کوڈ باکس اور کلر فونٹ بار کا مکسچر ہے۔ اس موڈ کو یہاں کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں شامل کر دیا گیا ہے۔
اس موڈ میں شامل install.txt فائل میں اسے فورم میں شامل کرنے کا طریقہ لکھا گیا ہے۔ اس موڈ کو اپلائی کرنے کے لیے تین فائلوں کو ایڈٹ کرنا پڑتا ہے۔ موڈ کو ان زپ کرنے پر آپ کو contrib کے نام سے ایک فولڈر نظر آئے گا۔ اگر آپ نے اردو فورم سوفٹویر کا حالیہ ورژن یہاں سے ڈاؤنلوڈ کیا ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے تو آپ contrib فولڈر میں موجود فائلوں کو براہ راست اپنی فورم پر اپلوڈ کر سکتے ہیں۔ میں نے آپ کی سہولت کے لیے ان فائلوں کو پہلے سے ہی ایڈٹ کرکے اس فولڈر میں شامل کر دیا ہے۔
محفل فورم پر پوسٹ کرنے والے پہلے ہی ان نئے بی بی کوڈز سے واقف ہیں۔ ذیل میں بی بی کوڈ باکس کے ذریعے مہیا ہونے والے نئے بی بی کوڈز کی لسٹ موجود ہے:
ذیل کی تصویر میں پوسٹ پیج کا وہ حصہ دکھایا گیا ہے جہاں اس موڈ کے اپلائی کرنے سے نئے کنٹرول شامل ہو گئے ہیں:
میں نے فونٹس کی لسٹ میں اردو فونٹس کے علاوہ پشتو اور سندھی فونٹس کے نام بھی شامل کر دیے ہیں۔
کلر فونٹ بار اور بی بی کوڈ باکس موڈ ڈاؤنلوڈ کریں

کوڈ:
## BBcodes : Align(left,right,center,justify)
## Bold, Italic, Under line, Code, Quote, URL, Email
## Font(color,type,size)
## FontColor(Fade, gradient)
## MessageBox(Right to Left, Left to Right)
## MarqueText(up,down,left,right)
## add Web Page in the post
## add(image, flash, video, stream, Real media, H-line)
## remove bbcodes from the selected text