ذوالقرنین
لائبریرین
اردو کے چند مفید اور خوبصورت فونٹس یونیکوڈ میں میرے زنبیل میں موجود تھے۔ سوچا محفل اردو کا ہے تو ان کا بھی حق بنتا ہے اس اردو ذخیرے پر۔
لنک درج ذیل ہے۔
http://www.mediafire.com/?9o3sskyf1w4wlyu
ذیل میں چند نمونے پیش خدمت ہیں۔ فونٹس کی تعداد تقریباً تین سو سے متجاوز ہیں۔
لنک درج ذیل ہے۔
http://www.mediafire.com/?9o3sskyf1w4wlyu
ذیل میں چند نمونے پیش خدمت ہیں۔ فونٹس کی تعداد تقریباً تین سو سے متجاوز ہیں۔