یہاں دیکھیےمیں ایک اردو کمپوزر ہو ۔ کیا کوئی بھائی وقت نکال کر اردو،فارسی اور عربی کے کیلیگرافی اور خوبصورت فونٹ کا پیک اپلوڈ کرکے دےسکتا ہے بندہ مشکور ہوگا۔
فائل کھولنے کا پاس ورڈ کہاں سے لیں؟؟
محمد نیاز کے بلاگ پر 500 فونٹس کا ایک پیک اپ لوڈ ہے،ڈاون لوڈ لنکس میں سے زپی شیئر کے لنک سے ڈاون لوڈ کرلیں یا کوئی اور لنک دیکھ لیں،شاہد آپ کا کام ہوسکے۔
شکریہ بھائی، ہوسکے تو مکمل فونٹ اپلوڈ کردے یہ 2400 بھی نہیں لیکن اچھے فونٹ ہیں۔اپنی فونٹ لائبریری حال ہی میں اپ لوڈ کی ہے۔ اس میں اردو، عربی اور کیلی گرافی پر مشتمل 2400 سے زائد فونٹس ہیں۔ درج ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ فائل ذرا بڑی ہے۔ اس لیے پارٹس بنانے کا ارادہ کیا تھا۔ ان شاء اللہ جلد ہی بنا کر وہ بھی اپ لوڈ کر دوں گا۔
لنک یہ ہے:
My Font Library : Ubaid Ul Rehman : Free Download & Streaming : Internet Archive
ذرا وقت ملے تو ان شاء اللہ دوبارہ اپ لوڈ کرتا ہوں۔شکریہ بھائی، ہوسکے تو مکمل فونٹ اپلوڈ کردے یہ 2400 بھی نہیں لیکن اچھے فونٹ ہیں۔
جو فونٹ اوپر بیان کیئے گئے سب کچھ خاص نہیں۔ پلیز کوئی کیلیگرافی یا عربی فارسی ڈیوکریشن کے خوبصورت فونٹ اپلوڈ کردے
اوپن ٹائپ فونٹس کی سائٹس بھری پڑی ہیں عربی کیلگرافی فانٹس سے ۔ تلاش کریں بہت سارے مل جائیں گے ۔عربی فارسی ڈیوکریشن