اردو فونٹ

فیصل خان

محفلین
مجھے کوئی اردو ویب فونٹ چاہیئے جو کہ آسانی سے ورڈ پریس تھیم میں شامل کیا جاسکے اور وزٹر کو فونٹ ڈائون لوڈ نہ کرنا پڑا۔

شکریہ
 

الف عین

لائبریرین
اردو ٹائپ سیٹنگ چھوٹا سا نستعلیق فانٹ ہے لیکن لائسینس کے مسائل ہیں۔ فرہ تو صرف نفیس نستعلیق ہے جو ’سمت‘ میں استعمال کیا جا رہا ہے
 

دوست

محفلین
گوگل کا نوٹو نستعلیق بھی استعمال ہو سکتا ہے۔ عماد نستعلیق، فجر نوری نستعلیق وغیرہ بھی ہو سکتے ہیں۔ عماد اور فجر تو خوبصورت بھی لگیں گے۔
 

آصف اثر

معطل
اگر اردو ویب میں جمیل نوری نستعلیق استعمال ہوسکتا ہے ، تو باقی کسی اور ویب سائٹ میں اس کے استعمال میں اتنی ہچکچاہٹ کیوں ہوسکتی ہے؟
 
Top