اردو قواعد کی برقی کتابیں

m.mushrraf

محفلین
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

یہ دھاگا پرونے سے مقصد یہ ہے کہ انٹرنٹ پہ قواعد اردو سے متعلق جتنی کتابیں دستیاب ہیں ان کے روابط یہاں جمع کر دیے جائیں۔
 

الف عین

لائبریرین
ٹیکسٹ کی شکل میں تو شاید کوئی نہیں ہے۔ مجھے صرف اس کا علم ہے۔ کہ املا نامہ یہاں پوسٹ کی گئی ہے، جس سے میں نے برقی کتاب یہاں بنا رکھی ہے۔
 
Top