اردو لائبریری سروے

قیصرانی

لائبریرین
اس فہرست میں جو مجھے اندازہ ہے یہ ہوا ہوگا کہ قیصرانی صاحب نے لائبریری اراکین کی فہرست جب مجھے بھیجی ہو گی تو اس میں موڈریٹرز ، منتظم اعلی اور ناظم خاص سب کے نام شامل ہونے سے رہ گئے ہو ں گے ۔ مزید تصدیق قیصرانی صاحب کر سکیں گے ۔
جی، میں‌ نے لائبریری اراکین کی فہرست کو بھیجا تھا، لیکن واقعی اس میں‌ منتظمین، ناظمین وغیرہ کے نام رہ گئے تھے :( اس کے لئے معذرت
 

قیصرانی

لائبریرین
*ساجد*
F@rzana
fahim
umeedaurmohabbat
ابوشامل
الف عین
امن ایمان
او؁یس احمد
ایم بلال
تلمیذ
جاویداقبال
جیہ
حجاب
حسن علوی
حسن نظامی
حمزہ کاظمی
خاور بلال
خرم
دوست
راہبر
رضوان
سارہ خان
سخنور
شاکرالقادری
صرف علی
ضبط
ظفری
فاتح
فاروق سرور خان
فرحت کیانی
فیصل عظیم
قسیم حیدر
محمد انیس الرحمن
محمد وارث
نوید صادق
وہاب اعجاز خان
گلفام مصطفی
شمشاد
ماوراء
سیدہ شگفتہ
نبیل
قیصرانی
آصف
زیک (کنفرم نہیں)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ فہرست تو ضرورت سے زیادہ لمبی لگتی ہے۔ اتنے اراکین میں سے فعال کتنے ہیں؟

اگر اتنے اراکین کام کریں تو بڑی سے بڑی کتاب چند دنوں میں ختم ہو سکتی ہے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شمشماد بھائی آپ کا سوال اہم ہے ، سروے کی مدد سے کچھ اہم سوالات کے جوابات اور لائبریری کی تنظیم نو مدد ملے گی ا
 

بلال

محفلین
مجھے کل سروے فارم کی میل ملی ہے لیکن میں اس سے پہلے ہی اس دھاگہ سے فارم اتار کر بھر کر بھیج چکا ہوں۔۔۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میرا نام تفسیر ہے ۔۔۔۔ مجھے بھی لسٹ میں شامل کرلیں۔

السلام علیکم تفسیر بھائی ، بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر۔ آپ کا ایمیل شاید قیصرانی صاحب کے پاس ہوگا تاہم اگر آپ ایمیل کا انتظار نہیں کرنا چاہیں تو اسی تھریڈ کی پہلی پوسٹ میں سروے فارم موجود ہے وہاں سے ڈاونلوڈ کر لیجیے ۔ شکریہ
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آپ تمام اراکین جنہیں ایمیل سے بھی سروے فارم موصول ہوا ہو ، آپ تمام اراکین سے درخواست ہے کہ سروے فارم مکمل کر کے درج ذیل ایڈریس پر بھیجیں ۔


library@urduweb.org


شکریہ
 
Top