دوست نے کہا:صورت شکل تو اچھی ہے۔ میرے ذہن میں تھا کہ لسٹ کی صورت میں دیا جائے جیسا کہ وکی بکس پر ہے۔
اس طرح کسی بھی باب کر رسائی بہت آسان ہوجاتی ہے۔ خیر یہ طریقہ بھی اچھا ہے اگر اس میں نیویگیشن کا کام خود سے نہ کرنا پڑے۔۔
وسلام
اعجاز اختر نے کہا:نبیل اور مہوش۔ آپ کی باتیں درست ہیں۔ دونوں طرح کتابیں مہیا کرنی چاہیے۔ وکی میں در اصل وقت بہت ضائع ہوتا ہے اس لیے میں اب براڈ بینڈ ہونے پر بھی اس سے بچنے کی کوشش کرتا ہوں۔ میرے پاس ایسی کئی کتابیں ہیں جن کا میں اب تک کوئی تانا بانا بھی نہیں بنا سکا۔ ورنہ یہاں پوسٹ کر دوں۔ اگر میرے محفل میں کتابیں پوسٹ کرنے سے فعالیت پر مثبت اثر پڑتا ہے تو ضرور میں اب یہاں بھی کتابیں پوسٹ کرتا رہوں گا۔
آج سے ہی۔۔۔۔
قیصرانی نے کہا:مہوش بہن، کچھ کتب کی فہرستیں بھیج دی ہیں۔ یہ ہو جائیں تو مزید بھیج دوں؟
مہوش علی نے کہا:نبیل بھائی
آپ لائبریری کا صفحہ اول بنا رہے تھے/ کیا بنا؟
اسداعجاز صاحب نے کچھ کتابوں کی ورڈ اور ویب ڈاکومنٹ ڈاؤنلوڈ کے لیے بنا رکھے ہیں کیا ان ڈاؤنلوڈایبل ڈاکومنٹ کو بھی ہم وکی پر کتاب کے ساتھ دے دیں؟ مثال کے طور پر بردوس برین کی ورڈ اور وعب فائل
کیا ایکسٹرنل لنک بھی دے سکتے ہیں؟ مثال کے طور پر کتاب گھر کی کتابیں؟
\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\
محب،
میڈیا وکی پر یہ کتابیں دیکھیں
پطرس کے مضامین
تاریخ اٹک
داستان خواجہ بخارا کی
فردوس بریں
علی پور کا ایلی
\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\
نبیل بھائی
مصنفین کے نام سے بھی ایک زمرہ بنانا تھا، لیکن میں صفحہ اول کی منتظر ہوں
محب لائبریری پر میں نے تمھارا کھاتہ بنا کر پی ایم کر دیا تھا پاس ورڈ اور یوزر نیممحب علوی نے کہا:ویسے آدھے دن بعد جا کر کھاتہ بنانے کی آپشن آئی ہے سامنے ورنہ اندراج کی سہولت ہی دیے جا رہا تھا۔
لائبریری پر مواد لے جانے کے لیے پھر سے ٹیم ورک کی ضرورت ہے اور اس پر ایک گفتگو کو آگے چلاتے ہیں اور کام کو بانٹتے ہیں۔
جی میں ابھی یہ دیکھ لیتا ہوں۔ میں نے ماوراء کو علی پور کا ایلی پر لگایا ہوا ہے۔ دراصلشمشادبھائیکاانتظار کر رہا ہوں۔ وہ وکی پر کام کرنا چاہتے ہیں۔ تو جونہی وہ فارغ ہوئے، وہ یہ کام شروع کر دیں گےمہوش علی نے کہا:قیصرانی بھائی،
میں نے ایک زمرے کا اضافہ کیا ہے "تمام کتب" کے نام سے اور اسکا لنک آپ کو لائبریری کے صفحہ اول سے مل جائے گا
اس زمرے میں کچھ مکمل اور کچھ تھوڑی\زیادہ نامکمل کتب ہیں
مگر ان تھوڑی\زیادہ نامکمل کتب کی بھی نیویگیشن تقریبا مکمل ھے اور صرف مضامین کو کاپی پیسٹ کرنا ہے
میں چاھتی ہوں کہ جبتک میں دوسری کتابوں کی نیویگیشن پر کام کروں، آپ یہ کام کچھ اراکین کے ذمہ کر دیں کہ وہ ان کتابوں کو مکمل کر لیں