اعجاز
محفلین
اسلام و علییکم!
میں نے اردو لایبریری میں موجود مواد کو گوگل کے زریعے تلاش کی کوشش کی پر یہ جان کر حیران ہوں کے فورم کے متحرک صفحات کی وجہ سے گوگل کی ان تک رسائ ممکن نہیں ۔ اور نتیجتاً عام صارف کی بھی۔
کیا کسی نے اس پر سوچا ہے؟ میرے خیال میںاردو لایبریری کو فورم کی جگا وکی پر ہونا چاہیے تاکہ یہ مسلہ حل ہو سکے۔