اردو لغت ؟

اسلام و علیکم
میں کافی عرصے سے آن لائن اردو لغت کی تلاش میں ہوں، اگر آپ میں سے کوئی صاحب اس کے بارے میں جان کاری رکھتے ہیں تو برائے مہربانی مجھے اس سے مطلع کریں شکریہ۔

وسلام
نجم الثاقب
 
شکریہ قیصرانی، ویسے اس ویب سائٹ سے میں اسی لیئے نالاں تھا کہ یہ زیادہ تر ڈاؤن رہتی ہے۔ اگر اس کے علاوہ کوئی اور ویب سائٹ آپ کو معلوم ہے تو برائے مہربانی مجھے مطلع کریں
 
Top