ذوالقرنین
لائبریرین
تو اس میں حرج کیا ہے ابن سعید بھائی!یعنی اب ہم ذولقرنین صاحب کو اپنا ای میل ایڈریس بتائیں۔ بلا وجہ ایک عدد ذاتی پیغام کا بوجھ ڈال دیا۔ ہا ہا ہا۔
تو اس میں حرج کیا ہے ابن سعید بھائی!یعنی اب ہم ذولقرنین صاحب کو اپنا ای میل ایڈریس بتائیں۔ بلا وجہ ایک عدد ذاتی پیغام کا بوجھ ڈال دیا۔ ہا ہا ہا۔
یعنی آپ نے اس نزاکتوں کے مارے سرور کے اگلے کریش کا ذمہ دار اس بے قصور کو بنا ڈالا۔یعنی اب ہم ذولقرنین صاحب کو اپنا ای میل ایڈریس بتائیں۔ بلا وجہ ایک عدد ذاتی پیغام کا بوجھ ڈال دیا۔ ہا ہا ہا۔
تو اس میں حرج کیا ہے ابن سعید بھائی!
یعنی آپ نے اس نزاکتوں کے مارے سرور کے اگلے کریش کا ذمہ دار اس بے قصور کو بنا ڈالا۔
یا شاہِ جنات تیرا ہی آسرا کا نعرہ لگائیں۔۔۔ رام سب بھلی کرے گا۔اجی حضور اس وقت بھی سرور کی نزاکتیں ہی جھیل رہے ہیں۔ اسی فراق میں تو ہیں کہ کسی طور سب کچھ بہتر ہو جائے۔
مذاق اور بے ادبی دو الگ چیزیں ہیں۔ ایسا مذاق کسی کو برا نہیں لگتا جس میں کسی کی ہتک کا پہلو نہ ہو۔ آپ ضرور کیجیے ہنسی مذاق۔مشکور ہوں ابن سعید بھائی! ان شغلیات کے لیے۔
بس کیا کہیں۔ دل تو میرا بھی بہت چاہتا ہے۔ پر اپنے چھوٹے پن (عمر ) اور محفل کی بے ادبی نہ ہوں، کی وجہ سے بس تھوڑا سنجیدگی اختیار کر لیتا ہوں۔ بقول دانش جی کے؛
میں بے ادب ہوں ہنسی آ گئی تو کیا ہوگا
مذاق اور بے ادبی دو الگ چیزیں ہیں۔ ایسا مذاق کسی کو برا نہیں لگتا جس میں کسی کی ہتک کا پہلو نہ ہو۔ آپ ضرور کیجیے ہنسی مذاق۔
اللہ بے ادبی سے بچائے رکھے۔ مذاق موقع پہ اچھا لگتا ہے میرے خیال سے۔مذاق اور بے ادبی دو الگ چیزیں ہیں۔ ایسا مذاق کسی کو برا نہیں لگتا جس میں کسی کی ہتک کا پہلو نہ ہو۔ آپ ضرور کیجیے ہنسی مذاق۔
تبھی تو ہم آپ سے ہی مذاق کرتے ہیں آپ کا حجم میرا مطلب تھا ظرف دیکھ کر ۔۔۔ہر کسی کے ظرف میں اتنی جگہ نہیں ہوتی کہ وہ مذاق کا حجم سنبھال سکیں۔
شاید اسی لیے آپ نے اپنی تصویر نہیں لگائی ہوئی۔اگر حجم دیکھ کر مذاق کرنا ہو تو مجھ سے تو شاید بالکل مذاق نہ کیا جائے۔
اگر حجم دیکھ کر مذاق کرنا ہو تو مجھ سے تو شاید بالکل مذاق نہ کیا جائے۔
عقلی دلیل بھی یہی ثابت کرتی ہے۔۔۔۔ حجامت سے حجم کم ہوتا ہے۔ویسے حجم اور حجام کا مادہ ایک تو نہیں؟
لیجے بھیا جی ۔۔ ہمیں بھی اپنے ہمزاد سے ملنے کا موقع ملا۔۔ سلامت رہیں ۔۔ یعنی خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو۔۔۔مشکور ہوں ابن سعید بھائی! ان شغلیات کے لیے۔
بس کیا کہیں۔ دل تو میرا بھی بہت چاہتا ہے۔ پر اپنے چھوٹے پن (عمر ) اور محفل کی بے ادبی نہ ہوں، کی وجہ سے بس تھوڑا سنجیدگی اختیار کر لیتا ہوں۔ بقول دانش جی کے؛
میں بے ادب ہوں ہنسی آ گئی تو کیا ہوگا
ایک غلط فہمی دور کرنا چاہتا ہوں کہ چند احباب کو لگا کہ میرے پاس یہ مواد ان پیج فارمیٹ میں موجود ہے۔ انہیں یا شاید مجھے سمجھنے میں غلطی ہوئی کہ یہ مواد .inp شکل میں ہے۔ دراصل ان پیج فارمیٹ سے میری مراد ان پیج میں کمپوز کیے ہوئے یا لکھے ہوئے ہونے سے ہے۔ باقی یہ مواد تصویری شکل میں ہے جوکہ میں نے متعلقہ ویب سائٹ سے ایک ایک صفحہ کاپی کرتے ہوئے جمع کیا ہے۔ اور میں نے واضح طور پر اپنے پہلے پوسٹ میں لکھا ہے کہ اس مواد کو یونیکوڈ میں تبدیل کرنے میں لگا ہوا ہوں۔ ابتدائی کام جاری ہے۔ اگر فورم اس سلسلے میں مدد کرنا چاہے تو یہ مواد مہیا کرنے میں مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے۔ بلکہ مہیا کر دیا ہے۔
وہ کیسے سعود بھائی!کاش آپ ایسا نہ کرتے۔ بخدا یہ چٹکیوں کا کھیل ہے۔