:thinking2:
فرخ منظور لائبریرین نومبر 16، 2017 #2 اینڈرائیڈ میں کچھ اپلیکیشنز ہیں جو ٹیکسٹ فارمیٹ میں ہیں اور سرچ ایبل ہے۔ یا نیٹ پر بھی کچھ لغات ہیں جو سرچ ایبل ہیں۔ آپ کو کس قسم کی لغت چاہیے؟
اینڈرائیڈ میں کچھ اپلیکیشنز ہیں جو ٹیکسٹ فارمیٹ میں ہیں اور سرچ ایبل ہے۔ یا نیٹ پر بھی کچھ لغات ہیں جو سرچ ایبل ہیں۔ آپ کو کس قسم کی لغت چاہیے؟
شاہد یسین محفلین نومبر 17، 2017 #4 urd_PK.txt طیبہ فاطمہ نے کہا: مجھے اردو الفاظ کا ذخیرہ چاہئیے ٹیکسٹ فائل میں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
urd_PK.txt طیبہ فاطمہ نے کہا: مجھے اردو الفاظ کا ذخیرہ چاہئیے ٹیکسٹ فائل میں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
ط طیبہ فاطمہ محفلین نومبر 18، 2017 #5 شاہد یسین نے کہا: urd_PK.txt مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس کا کوئی ریفرینس ہے؟ یہ فہرست کہاں مرتب کی گئی کسی خاص ادارے یا پروجیکٹ کے تحت؟
شاہد یسین نے کہا: urd_PK.txt مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس کا کوئی ریفرینس ہے؟ یہ فہرست کہاں مرتب کی گئی کسی خاص ادارے یا پروجیکٹ کے تحت؟
شاہد یسین محفلین نومبر 18، 2017 #6 انڈیزائن اسباق قسط دوم (اردو لغت کی تنصیب اور استعمال) طیبہ فاطمہ نے کہا: اس کا کوئی ریفرینس ہے؟ یہ فہرست کہاں مرتب کی گئی کسی خاص ادارے یا پروجیکٹ کے تحت؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
انڈیزائن اسباق قسط دوم (اردو لغت کی تنصیب اور استعمال) طیبہ فاطمہ نے کہا: اس کا کوئی ریفرینس ہے؟ یہ فہرست کہاں مرتب کی گئی کسی خاص ادارے یا پروجیکٹ کے تحت؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔