کیا یہ واقعی ہورہاہے کیوں کہ یہاں تو کسی کام کی ضمانت نہیں دی جاسکتی۔ ابھی ایک ڈیڑھ ماہ پہلےاس کی ڈیجیٹائزیشن کی خبریں آئی تھیں لیکن یہ پایۂ تکمیل تک پہنچ جائے گا یقین نہیں ۔آج کل اس کی بائیس کی بائیس جلدوں کی نستعلیق فانٹ میں ٹائپنگ اور پروفنگ دھڑا دھڑ ہو رہی ہے دیکھیں یہ منصوبہ کب تکمیل کو پہنچتا ہے۔
بس ہو رہا ہے۔۔۔ موجودہ پیش رفت کے بارے میں جو اطلاعات ہیں اُس سے تو یہی اندازہ ہوتا ہے کہ ہر حال میں معیار پر سمجھوتہ ہوگا۔۔ کیونکہ محض تین ساڑھے تین ماہ میں بائیس جلدوں کی ٹائپنگ، پروفنگ اور ایپ بننا۔۔۔ خیالی پلاو اور ہوائی قلعے بنانے سے آگے کی باتیں لگتی ہیں لیکن عقیل عباس جعفری صاحب تو یہی فرما رہے ہیں کہ مئی کے آخر میں ایپ دستیاب ہوگی۔۔۔۔ لاہور میں ایک "انٹیک بکس " والا ہے۔۔۔ وہ پچاس ہزار کا پورا سیٹ دے رہا تھا۔۔۔میں کوشش کروں گا کہ اُس کا رابطہ نمبر مل جائے۔۔۔۔جزاک اللہ۔ وہ کتنی قیمت بتارہاہے؟
کیا یہ واقعی ہورہاہے کیوں کہ یہاں تو کسی کام کی ضمانت نہیں دی جاسکتی۔ ابھی ایک ڈیڑھ ماہ پہلےاس کی ڈیجیٹائزیشن کی خبریں آئی تھیں لیکن یہ پایۂ تکمیل تک پہنچ جائے گا یقین نہیں ۔
جو پہلے سے لغت ٹائپ شدہ موجود ہے اُس میں اور اس میں کیا فرق ہے؟ کیا وہ اسی کا کچھ حصہ ہے ؟Urdu Lughat - اردو لغتکیونکہ محض تین ساڑھے تین ماہ میں بائیس جلدوں کی ٹائپنگ، پروفنگ اور ایپ بننا
میں نے اپنے تئیں تقابل کیا تھا کئی ایک جگہ فرق ہے. .... مثالا محاورات و کہاوتوں کے حوالے سےکرلپ کے ذمہ داران کے مطابق یہ لغت وہی بائیس یا تب جتنی بھی دستیاب تھیں والی ہی ہے. باقی واللہ اعلم
لاہور میں پرانی اور نئی انار کلی کے سنگم یعنی مال روڈ کی طرف سے شروع ہی میں آٹھ دس کتابیں بیچنے والے ہیں اور عام طور پر پرانی اور اہم کتابیں ہی بیچتے ہیں لیکن بہت مہنگے ہیں۔ پچاس ہزار روپے، بائیس جلدوں کے، پاکستانی معیار سے کافی زیادہ رقم ہے۔۔ لاہور میں ایک "انٹیک بکس " والا ہے۔۔۔ وہ پچاس ہزار کا پورا سیٹ دے رہا تھا۔۔۔میں کوشش کروں گا کہ اُس کا رابطہ نمبر مل جائے۔۔۔۔
جی بجا کہا آپ نے واقعی قیمت زیادہ ہے۔۔۔ ہال روڈ لاہور کی نکڑ پر "کلاسک" کے نام سے ایک ناشر ہیں اس سے دو ایک دکانیں چھوڑ کر پرانی کتابوں کی دکان (انٹیک بکس)ہے اُ س کے پاس بائیس جلدیں رکھی ہیں۔۔۔۔لاہور میں پرانی اور نئی انار کلی کے سنگم یعنی مال روڈ کی طرف سے شروع ہی میں آٹھ دس کتابیں بیچنے والے ہیں اور عام طور پر پرانی اور اہم کتابیں ہی بیچتے ہیں لیکن بہت مہنگے ہیں۔ پچاس ہزار روپے، بائیس جلدوں کے، پاکستانی معیار سے کافی زیادہ رقم ہے۔
زبردست۔ 20 مئی تو سر پر ہے۔
کیا موبائل ایپ آف لائن بھی کام کرتی ہے؟اردو لغت بورڈ کے مدیر اعلیٰ جناب عقیل عباس جعفری نے فیس بُک پر اطلاع دی ہے کہ اردو لغت کی مکمل 22 جلدیں آن لائن ہو گئی ہیں اور ساتھ میں موبائل ایپ بھی دستیاب ہے۔
بقول عقیل عباس جعفری صاحبکیا موبائل ایپ آف لائن بھی کام کرتی ہے؟
ابھی پروف ریڈنگ کا کافی کام رہتا ہےمیں نے ایک دو الفاظ تلاش کیے ہیں، فی الحال تو نتائج درست آ رہے ہیں
اطلاع دینے کا بہت شکریہ۔اردو لغت بورڈ کے مدیر اعلیٰ جناب عقیل عباس جعفری نے فیس بُک پر اطلاع دی ہے کہ اردو لغت کی مکمل 22 جلدیں آن لائن ہو گئی ہیں اور ساتھ میں موبائل ایپ بھی دستیاب ہے۔ روابط یہ رہے:
-ویب پیچ
-گوگل پلے موبائل کے لیے
میں نے ایک دو الفاظ تلاش کیے ہیں، فی الحال تو نتائج درست آ رہے ہیں
ذرا لفظ" آتش" تلاش کر کے دیکھیے۔۔۔ اور نتائج شیئر کیجیے۔۔۔۔اردو لغت بورڈ کے مدیر اعلیٰ جناب عقیل عباس جعفری نے فیس بُک پر اطلاع دی ہے کہ اردو لغت کی مکمل 22 جلدیں آن لائن ہو گئی ہیں اور ساتھ میں موبائل ایپ بھی دستیاب ہے۔ روابط یہ رہے:
-ویب پیچ
-گوگل پلے موبائل کے لیے
میں نے ایک دو الفاظ تلاش کیے ہیں، فی الحال تو نتائج درست آ رہے ہیں