السلام وعلیکم دوستو ں میں ایک طالب علم ہوں۔ میں نیٹ پر شان الحق حقی صاحب کی اردو تلفظ والی لغت پڑھ رہا تھا۔اس میں لفظ کے ساتھ امذ کس وغیرہ کے الفاظ لکھے تھے کوئی مجھے سمجھائے گا۔۔۔اس کا مطلب و مقصد کیا ہوتا ہے۔۔۔۔