السلام علیکم
بھائیوں مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ میں شاعری والے ٹاپک میں نیا ٹاپک بنانا چاہ رہا ہوںتو وہ نہیں بن رہا ۔ شاید میری پوسٹس کم ہیں اسکیلیے
براے مہربانی آپ میں سے کوی شاعری والے ٹاپک میں نیا موضوع بنا دے ۔ جس میں ۔ میں شاعری والی ڈیزاینڈ پکچرز لگاوںگا ۔
شکریہ
اللہ حافظ
کاش ۔۔۔۔ میں بھی چھ ماہ پہلے سن لیتا کہ میری شادی ہو رہی ہے تو اب تک تو شاید ہو بھی چکی ہوتی ۔السلام علیکم
شمشاد یار 6 ماہ پہلے سنا تھا ظفری بھائی کی شادی ہو رہی ہے ۔ اللہ جانے سچ ہے یا جھوٹ
مگر ظفری صاحب نے اس پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا ہے
میں کیا کہہ سکتاہوں
" کاش ۔۔۔۔ میں بھی چھ ماہ پہلے سن لیتا کہ میری شادی ہو رہی ہے تو اب تک تو شاید ہو بھی چکی ہوتی ۔ ۔۔۔۔۔ "