اہم نوٹ!!!
محمداحمد بھائی۔
اردو کی لکھائی بہتر بنانے کے لیے بہت اچھی ویڈیو آپ نے شریک محفل کی۔
اللہ آپ کو جزا دے۔ آمین۔
اہم نوٹ!!!
اردو لکھائی کو بہتر بنانے کے لئیے اینرجی بھی یہی والی چاہئیے ہوگی....
اللہ پاک آپ کی مدد کرے۔۔۔۔پڑھنے کو اتنی کتابیں ہیں، سیکھنے کو اتنی چیزیں ہیں بنانے کو اتنی ریسیپیز اور وقت اتنا کم۔۔۔۔۔ بس لگتا ہے سب کچھ جنت میں جاکر ہی پورا ہو گا۔۔۔۔جزاک اللہ!
میں چاہ رہا تھا کہ ان کی ویڈیو کے ساتھ ساتھ سیکھوں ۔ لیکن آج کل ہماری طبیعت میں اتنا تنوع ہے کہ کسی ایک جگہ رک ہی نہیں پاتے۔