شاہد رضا خان
محفلین
السلام علیکم
آپ حضرات سے ایک مشورہ کی ضرورت ہے
میرے علاقے کے ایک ہندو شخص جو کہ ہندی انگلش کے ٹیچر ہیں.
انکی اردو سے بہت دلچسپی ہے.
وہ اردو لکھنا اور پڑھنا سیکھنا چاہتے ہیں.
اور اردو میں ہندی کی طرح حرکات تو ہوتے نہیں ہے اور اس لئے کسی سیکھانا بہت مشکل کام ہے میرے لئے.
آپ لوگ اپنے ضروری مشورے اور تجربے سے میری مدد فرمائیں.
ایک آدھ کتاب پی ڈی ایف کی بھی بتا دیں
الف عین ناظم رضا مصباحی arifkarim