الف نظامی
لائبریرین
پاک اردو انسٹالر کی تشہیر بقدر استطاعت برائے فروغ و ترویج و اشاعت اردو
- اس پوسٹ کا پرنٹ آوٹ لے کر نمایاں جگہ پر آویزاں کر دیجیے۔
- اس تھریڈ کا لنک فیس بک پر شئیر کر دیں
آخری تدوین:
اور جنہیں ٹیگ کیا گیا انہیں اطلاع موصول نہیں ہوئی ، کھیلیں بھی تو کیا کھلیںچونکہ مجھے ٹیگ نہیں کیا گیا اس لئے میں نہیں کھیڈتا
ذرا چہرے پر مسکراہٹ تو لائیے برادر من۔ ٹیگ کی اطلاع کا نہ ملنا کچھ ایسے اچھنبے کی بات نہیں کہ اپ گریڈیشن ہوئی ہے تو چھوٹے موٹے مسائل چلتے رہتے ہیں۔ ویسے میں نے ٹیگ والی بات اس لئے کہی تھی کہ کیا مجھے بھی نوٹی فیکیشن نہیں ملتا؟اور جنہیں ٹیگ کیا گیا انہیں اطلاع موصول نہیں ہوئی ، کھیلیں بھی تو کیا کھلیں
متفق!اردو کی ترویج کے لئے جو کام محمد بلال کر گئے ہیں وہ اس زبان کی تاریخ میں ان کے نام کو ہمیشہ زندہ رکھے گا۔
توجہ دلانے کا شکریہ، راجہ صاحب۔
اس بینر کو کو چھپوا کر آگے تقسیم کرنا ہے ۔ ؟
یا اپنے کمرے آفس میں آویزاں کرنا ہے ۔۔؟
میں تو یہ لنک فیس بک پر متحرک اپنے فیملی ممبرز کے ساتھ شئیر کرتے انہیں اردو لکھنے پر قائل کر چکاہوں ۔
اور جس گروپ میں کسی رومن لکھنے والے کی پوسٹ معتبر سی محسوس ہو ۔ ان بوکس کرتے اردو لکھنے کی ترغیب دیتا ہوں ۔