اردو لکھو ، اردو بولو ، اردو پڑھو ( خواجہ حسن نظامی )

الف نظامی

لائبریرین
[ مختصر سا تشہیری نغمہ ]
اردو میں لکھو
گوگل میں لکھو

کیا لکھیں؟

پاک اردو انسٹالر
پاک اردو انسٹالر​
 

اسلم رضا غوری

لائبریرین
بلال بھائی ۔آپ کو اردو زبان کی ترقی میں سنگ میل قرار دیا جاسکتا ہے۔ انشاء اللہ، ہم ضرور اس کام کو سر انجام دیں گے،اس کی بدولت ہم اردو زبان کو ہر کمپیوٹر کی جان بنادیں گے،اگر اس کو ڈاؤن لوڈ کی مختلف سائیٹ پر بھی شامل کرادیا جائے تو کافی لوگ اس سے استفادہ کرسکیں گے۔
 

x boy

محفلین
شائد چارٹ بنانے والے کو نا پسند ہو ورنہ اردو دنیا کی بڑی زبانوں میں شامل ہے

آئی لو یو برادر
images
 
Top