انڈیزائن مکمل طور پر یونیکوڈ سافٹویر ہے۔ یہیں سے ہر پروگرام میں کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں۔ اس کا ایک سافٹ ورژن اڈوبی ان کاپی موجود ہے۔ اسے انسٹال کرکے چیک کر لیںالسلام علیکم ! رہنمائی فرمائیں کہ انڈیزائن ۲۰۲۰ میں کام کرتے ہوئے ہم اردو متن کو ایم ایس ورڈ یا یو ٹی ایف میں کیسے محفوظ کر سکتے ہیں ؟تاکہ بوقت ضرورت ویب وغیرہ کے لئے استعمال کیا جا سکے ۔
جاسم بھائی جواب کے لئے بہت بہت شکریہ ۔ بے شک انڈیزائن سے ار ٹی ایف کے ذریعے ایکسپرٹ آسانی سے ہو جاتی ہے ۔ ان کاپی میں نے چیک کیا ہے ۔ ان کاپی انڈیزائن کے ساتھ مل کر ہی صحیح کام کرتا ہے ۔ بنیاد طور پر تصحیح اور ٹیپنگ کے لئے ٹھیک ہے لیکن لےآوٹ اس میں نہیں کیا جا سکتا ۔ ٹیکسٹ باکس وغیرہ اسے میں نہیں بنا سکتے ۔ لیکن انڈیزائن کے ساتھ مل کر بہت سے عمدہ آپشنز اس میں ہیں ۔ خاص طور پر ایک سے زائد لوگ اگر ایک فائل پر کام کرنا چاہیں تو بڑی آسانیاں ہیں اُس میں ۔ آپ اپنی ٹیم کو بذریعہ ای میل پروجیکٹ بھیج سکتے ہیں اور ان کی کیں ہوئی تبدیلیاں بڑی آسائی سے بغیرکسی دقت اپنی مین فائل میں لا سکتا ہے ۔انڈیزائن مکمل طور پر یونیکوڈ سافٹویر ہے۔ یہیں سے ہر پروگرام میں کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں۔ اس کا ایک سافٹ ورژن اڈوبی ان کاپی موجود ہے۔ اسے انسٹال کرکے چیک کر لیں
ادھر مغرب میں ان کاپی اور انڈیزائن پر ہی اخبارات و جریدے چھپتے ہیں۔ یہ سب جدید ترین سافٹوئیرز ہیں۔جاسم بھائی جواب کے لئے بہت بہت شکریہ ۔ بے شک انڈیزائن سے ار ٹی ایف کے ذریعے ایکسپرٹ آسانی سے ہو جاتی ہے ۔ ان کاپی میں نے چیک کیا ہے ۔ ان کاپی انڈیزائن کے ساتھ مل کر ہی صحیح کام کرتا ہے ۔ بنیاد طور پر تصحیح اور ٹیپنگ کے لئے ٹھیک ہے لیکن لےآوٹ اس میں نہیں کیا جا سکتا ۔ ٹیکسٹ باکس وغیرہ اسے میں نہیں بنا سکتے ۔ لیکن انڈیزائن کے ساتھ مل کر بہت سے عمدہ آپشنز اس میں ہیں ۔ خاص طور پر ایک سے زائد لوگ اگر ایک فائل پر کام کرنا چاہیں تو بڑی آسانیاں ہیں اُس میں ۔ آپ اپنی ٹیم کو بذریعہ ای میل پروجیکٹ بھیج سکتے ہیں اور ان کی کیں ہوئی تبدیلیاں بڑی آسائی سے بغیرکسی دقت اپنی مین فائل میں لا سکتا ہے ۔