محسن حجازی
محفلین
ہم کو بھی ابھی تشکر کے کچھ الفاظ لکھنا تھے لیکن کیا ہے کہ کچھ فرصت ملے تو کرتے ہیں۔
گرچہ ہمارے ایوارڈ میں ہمارا ہی زیادہ ہاتھ ہے اور پھرہم کو اپنے سوا کچھ دکھائی بھی کم ہی دیتا ہے کجا کہ کسی اور کا ہاتھ دکھائی دے جائے تاہم فوری طور پر ان احباب کا بہت شکریہ جنہوں نے ہم کو نامزد کیا، اصل سہرا ان کے سر جاتا ہے۔