ماشاءاللہ مغل صاحب، لیکن برادرم میری طرف سے پیشگی معذرت کہ میرے لیے کہیں آنا جانا مرنے کے مترادف ہے، اور آپ یقیناً چاہیں گے کہ میں کچھ دن اور جی لوں
مغل صاحب! یہ لفافہ کلچر صحافت سے شاعری میں بھی پہنچ گیا؟
جی ، بہتر۔۔۔ جو مزاج بنے ۔۔
قبلہ جب مشاعرے کی تہذیب سے واقفیت نہیں تو صحافت و شاعری کو ایک صف میں کھڑا کرنا مناسب نہیں۔
ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نبیل بھائی، خیر ہے کوئی مسئلہ نہیں۔ اس سے یہ تو پتہ چل جائے گا کہ بہترین گرافک ڈیزائنر کا ایوارڈ حاصل کرنے والا دراصل خود بھی اناڑی ہی ہےفہد، بہترین گرافک ڈیزائنر کی گرافک کا حشر میرے ہاتھوں نشر ہوا ہے۔
دراصل عین وقت پر معلوم ہوا کہ بہترین گرافک ڈیزائنر کی شیلڈ مسنگ ہے تو ایک نسبتاً کم بہتر گرافکس ورکر، یعنی میں نے عجلت میں ایک شیلڈ تیار کرکے ایوارڈز سسٹم میں شامل کی۔ مجھے بھی سمجھ نہیں آ رہی کہ یہ کنارے کیوں خراب آ رہے ہیں کیونکہ گزشتہ سال کی گرافکس میں نے ہی تیار کی تھیں اور وہ ٹھیک بنی تھیں۔
مغل صاحب! یہ لفافہ کلچر صحافت سے شاعری میں بھی پہنچ گیا؟
سب جیتنے والوں کو تہہ دل سے مبارکباد
مبارک مبارک سلامت سلامت
سب جیتنے والوں کو تہہ دل سے مبارکباد
مبارک مبارک سلامت سلامت
لو جی آپ تو سنجیدہ لے بیٹھے۔ برا لگا ہو تو دل کی گہرائیوں سے معذرت خواہ ہوں۔جی ، بہتر۔۔۔ جو مزاج بنے ۔۔
قبلہ جب مشاعرے کی تہذیب سے واقفیت نہیں تو صحافت و شاعری کو ایک صف میں کھڑا کرنا مناسب نہیں۔
فہد، بہترین گرافک ڈیزائنر کی گرافک کا حشر میرے ہاتھوں نشر ہوا ہے۔