مقدس
لائبریرین
شاعر اس موسم میں چھائے تو اسے گلوبل وارمنگ کاشاخسانہ سمجھا جائے گا۔
شاعر اس موسم میں چھائے تو اسے گلوبل وارمنگ کاشاخسانہ سمجھا جائے گا۔
اینٹی شاعری سکواڈ میں مجھے بھی شامل سمجھیںایویں ہی۔۔۔ ہمارے ہوتے ایسا نہیں ہو سکتا
ہی ہی ہی یو نو می۔۔۔۔ اپنی شاعری سے بنتی نہیں
عام حالات میں گلوبل وارمنگ کم کرنے کے لئے درخت لگانے کا مشورہ دیا جاتا ہے تاہم گلوبل وارمنگ کی اِس ہجر گزیدہ قسم میں تخفیف لانے کے لئے آپ کیا تجویز فرمائیں گے؟شاعر اس موسم میں چھائے تو اسے گلوبل وارمنگ کاشاخسانہ سمجھا جائے گا۔
آلویز بھیا۔۔۔ آپ تو اپنی ٹیم میں ہی ہیںاینٹی شاعری سکواڈ میں مجھے بھی شامل سمجھیں
ان کو خاموش ہی رہنے دیں آپ۔۔۔ سکون اچھا نہیں لگ رہا کیا
آپ کی شاعری سے نہیں بنتا لیکن آپ کے "ٹوئن" آج کل اپنا کلام پوسٹ نہیں کر رہا، ان کا بھی "حال چال" پتہ کریں ۔۔۔ یو نو کہ مجھے تو اُن سے ویسے ہی بہت ڈر لگتا ہے
اس 'کھاتے' میں جو 'ادھار کھائے بیٹھے' لوگوں کا ہوتا ہے۔اگر کیفیت نامے میں اشعار پوسٹ کرنے والے "باذوق" ہیں تو ہم جیسے کس کھاتے میں شامل ہیں محمداحمد بھیا؟
شربتِ دھنیا۔عام حالات میں گلوبل وارمنگ کم کرنے کے لئے درخت لگانے کا مشورہ دیا جاتا ہے تاہم گلوبل وارمنگ کی اِس ہجر گزیدہ قسم میں تخفیف لانے کے لئے آپ کیا تجویز فرمائیں گے؟
چلو کڈو فیر ادھار۔۔اس 'کھاتے' میں جو 'ادھار کھائے بیٹھے' لوگوں کا ہوتا ہے۔