امجد علی راجا
محفلین
آمین۔ حوصلہ افزائی کے لئے بہت بہت شکریہ حسن محمود جماعتی بھیا۔بہت ہی عمدہ، کمال کر دیا امجد بھائی... بہت اعلی.. باری تعالٰی آپ کے فن میں مزید ترقی عطا فرمائے...
اور دعاؤں کے لئے جزاک اللہ۔
آمین۔ حوصلہ افزائی کے لئے بہت بہت شکریہ حسن محمود جماعتی بھیا۔بہت ہی عمدہ، کمال کر دیا امجد بھائی... بہت اعلی.. باری تعالٰی آپ کے فن میں مزید ترقی عطا فرمائے...
اللہ پاک میری پیاری بہن کو ہمیشہ سلامت رکھے۔ آپ کی حوصلہ افزائی نے میری ساری تھکن اتار دی۔ بہت بہت شکریہ۔کمال کر دیا امجد بھائی!!!!! کمال کر دیا! بہت ہی زبردست!!! مزہ آ گیا!!
!!!! Standing Ovation for My Brother
آپ کی سفارش کے لئے تہہِ دل سے شکرگزار ہوں۔ ایک تو ہمارے معاشرے میں سفارش کا اس قدر ناجائز استعمال ہو چکا ہے کہ سفارش کے مثبت معنی تو جیسے ختم ہی ہوگئے ہیں، سفارش کا لفظ سنتے ہی کچھ اچھی فیلنگز نہیں آتیں۔ خیر استادِ محترم سے جب اصلاح لے رہا تھا تو انہوں نے اس وقت ہی کہہ دیا تھا کہ تمہاری تخلیقات کی ای بک بناؤں گا۔استادِ محترم سے گزارش ہے کہ ان پیروڈیز کی بھی ایک ای بک بنائی جائے۔
بہت شکریہ بہن، آپ کی حوصلہ افزائی میرے لئے بہت معنے رکھتی ہے، آپ جیسی شاعرہ سے داد وصول کرنا بہت خوش نصیبی کی بات ہے۔ بہت بہت شکریہماشا اللّه ، بہت عمدہ . ایک سے بڑھ کر ایک .
کافی عرق ریزی کا کام تھا جو آپ نے بخوبی انجام دیا . کچھ پیروڈیز تو کمال کی ہیں . خدا آپ کی صلاحیتوں کو مزید نکھار بخشے .
آپ کی محبت اور حوصلہ افزائی کے لئے بہت شکرگزار ہوں پیارے بھیا۔بہت ہی عمدہ! بہترین۔
مشاعرہ تو براہ راست نہیں پڑھ سکے لیکن یہاں آکر طبیعت خوش ہوگئی۔
حوصلہ افزائی کے لئے بہت شکریہ بدر الفاتح بھیا۔ سلامت رہیں۔بہت عمدہ کمال
ماشاء اللہ
بہت سے لوگ ایسے ہوں گے جنہوں نے مشاعرہ چاہے نہ پڑھا ہو لیکن یہ پیروڈیز باقاعدگی سے پڑھیں گے !!!
آپ کی محبت ہے فائق بھیا۔ حوصلہ افزائی اور دعاؤں کے لئے خصوصی شکریہ۔امجد علی راجا
بھائی آپ نے تو حق ادا کر دیا
میں تو آپ کی مزاحیہ شاعری کا گرویدہ ہو گیا ہوں
تابش بھائی نے بلکل درست فرمایا ہے کہ الفاظ نہیں ہیں ایسی زبردست تخلیقات پر داد دینے کے لیے
سدا خوش رہیں بھائی
متفق:۔کیونکہ میری تو رکنیت ہی مشاعرے کے بعد کی ہے۔سمائلس
ویسے میں نے مشاعرے کے لنک کو بک مارک کیا ہوا ہے۔وقتاً فوقتاً پڑھتا رہتا ہوں لیکن براہ راست پڑھنے کے تجربے سے نہیں گزر سکا۔
ان شاء اللہ اگلے جنم دن پر پڑھوں گا۔زندگی رہی تو۔
ابن توقیر بھیا، تمام محفلین کی جانب سے میں آپ کو اردو کے اس بین الاقوامی فورم پر خوش آمدید کہتا ہوں۔متفق:۔کیونکہ میری تو رکنیت ہی مشاعرے کے بعد کی ہے۔سمائلس
ویسے میں نے مشاعرے کے لنک کو بک مارک کیا ہوا ہے۔وقتاً فوقتاً پڑھتا رہتا ہوں لیکن براہ راست پڑھنے کے تجربے سے نہیں گزر سکا۔
ان شاء اللہ اگلے جنم دن پر پڑھوں گا۔زندگی رہی تو۔
اتنی بھرپور حوصلہ افزائی فرمائی ہے آپ نے کہ میرا دل چاہتا ہوں ایک بار پھر سارے مشاعرے کی پیروڈیز کہہ دوں۔ جس فراخ دلی سے آپ نے حوصلہ افزائی فرمائی ہے اس کے لئے بہت ممنون ہوں۔ جزاک اللہ بھیا۔واہ واہ واہ..... کمال ہے .. بھئی مزہ آگیا یقین کیجئے۔
ایسی عمدہ شاعری اور ایسا تسلسل یعنی اکیلے ہی پورا مشاعرہ بپا کردیا۔ اس مشاعرے میں پہلے شاعر سے آخری شاعر تک بہترین شاعری کی ہے۔ میں اتنا خوبصورت کہنے والے کم ہیں. بہت بہت بہت بہت داد قبول کیجئے
اتنا تلخ تجربہ تو نہیں ہے، براہ مہربانی مراسلے میں تدوین کریں شعراء کرام نے پڑھ لیا تو آپ کا ناطقہ بند کر دیں گے!!!!!
آپ کی اس محبت پر تہہ دل سے شکرگزار ہوں۔سدا آباد رہیں۔خوش رہیں۔آمینابن توقیر بھیا، تمام محفلین کی جانب سے میں آپ کو اردو کے اس بین الاقوامی فورم پر خوش آمدید کہتا ہوں۔
حوصلہ افزائی کے لئے بہت شکرگزار ہوں یوسف سلطان بھیا۔ آپ کی دعا کے لئے جزاک اللہ۔واه جى واه۔۔۔۔۔
امجدبھائى بہت عمده پيروڈيز ہيں
الله كرےزورِ قلم اور۔
واہ واہ واہ..... کمال ہے .. بھئی مزہ آگیا یقین کیجئے۔
ایسی عمدہ شاعری اور ایسا تسلسل یعنی اکیلے ہی پورا مشاعرہ بپا کردیا۔ اس مشاعرے میں پہلے شاعر سے آخری شاعر تک بہترین شاعری کی ہے۔ میں اتنا خوبصورت کہنے والے کم ہیں. بہت بہت بہت بہت داد قبول کیجئے
یقینا خوش نصیب ہوں میں۔ جزاک اللہ خیرا بھائی جان۔عباس بھیا حوصلہ افزائی کے لئے بہت ممنون ہوں۔ شاعر سے داد تو خوش نصیب لوگوں کو ملتی ہے۔
یہ تو خوب ہوا، دونوں شعراء کو ایک دوسرے سے داد مل گئی۔ ویسے اس بات کو کوئی معمولی بات نہ سمجھئے گا عصرِحاضر میں شعراءکرام ایک دوسرے کو داد تھوڑا کم ہی دیتے ہیںیقینا خوش نصیب ہوں میں۔ جزاک اللہ خیرا بھائی جان۔
آپ کی طرف سے کون سی ریٹنگ جاری کی جائے؟؟؟!!!!!
اس نیک ارادے کا اظہار پہلے ہی امجد میاں سے کر چکا ہوں۔ ان سے درخواست ہے کہ ایک ہی جگہ ایک ہی فائل میں سارا متن کاپی کر کے مجھے ای میل کر دیں۔ امجد علی راجااستادِ محترم سے گزارش ہے کہ ان پیروڈیز کی بھی ایک ای بک بنائی جائے۔
متفقامجد بھائی ! کمال کردیا آپ نے تو !!!!!!! اس قدر زودکلامی اور کلام بھی اس اعلیٰ پائے کا!!! واہ واہ وا!!!
کسی بھی پیروڈی میں ابتذال یا بازاری پن محسوس نہیں ہوا ۔ بہت سے اشعار تو غضب کے ہیں لیکن اتنی کثیر تعداد میں ہیں کہ اقتباس لینا مشکل ہے!!!
اس لئے ہر ہزل کو زبردست ، پرمزاح اور پسندیدہ کی بیک وقت درجہ بندی دینا چاہوں گا ۔ زندہ رہیں ، سلامت رہیں ، شاد آباد رہیں !!! آپ نے تو ہر طرف مسکراہٹیں بکھیر دی ہیں ۔ اللہ تعالٰی ان مسکراہٹوں کو دوام بخشے!
آپ بہت ہی باکمال شاعر ہیں!!!!!!