Ijaz Ahmed
محفلین
یہ کہہ کر کہ تانک جھانک اچھی عادت نہیں ۔۔ پردہ کرا دیا گیا ہےیا اٹھادیا گیا ہےتانک جھانک اچھی عادت نہیں۔ اندر تشریف لے آئیے، پردہ کرا دیا گیا ہے
یہ کہہ کر کہ تانک جھانک اچھی عادت نہیں ۔۔ پردہ کرا دیا گیا ہےیا اٹھادیا گیا ہےتانک جھانک اچھی عادت نہیں۔ اندر تشریف لے آئیے، پردہ کرا دیا گیا ہے
اب یہ بھی میں بتاؤں کیایہ کہہ کر کہ تانک جھانک اچھی عادت نہیں ۔۔ پردہ کرا دیا گیا ہےیا اٹھادیا گیا ہے
میرے خیال میں نہیں باقی دوسرے احباب مجھ سے بہتر جانتے سمجھتے ہوں گےسبھی کو مبارک باد
ایک سوال ہے کیا لفظ محفلینز درست ہے کئی نے لکھا ہے۔ واحد جمع کیا ہوا اسکا؟؟