محسن حجازی نے کہا:
راسخ میں کلک میں موجود فونٹس کو اردو دنیا تک لانے کےلیے بہت بے چین ہوں براہ کرم اس سلسلے میں کچھ مدد کیجیے اور وہ کچھ اس طرح کہ چلتا ہوا کلک، اور اگر اس کے کچھ ٹیوٹوریلز موجود ہوں تو ضرور دیجیے۔
راسخ بہت کامیاب ڈیزائن ہے مبارک ہو!
محسن حج۔۔۔ازی!
آپ کو آپکے اس عزم میں کامیابی کے لیے دعائیں دیتا ہوں
کلک کے علاوہ ایک اور سافٹ وئر ہے نامہ نگار اس میں نستعلیق کے تین انداز کتابت شامل ہیں
گلستان
مہستان
اور
تحریری
اس کے علا ایک اور سافٹ وئر ہے چلیپا
اس میں بھی نستعلیق خوب ہے
یاد رہے کہ ان دونوں کا نستعلیق کلک سے زیادہ بہتر ہے
اس کے علاوہ ایم ایس ورڈ 2003 کے لیے بھی ایک نستعلیق فونٹ موجود ہے
ایرانی طرز کا وہ میں آپ کو ارسال کردونگا
اگر اس میں اردو سپورٹ سامل ہو تو بڑا مزا آجائے گا
کلک کے متعلق یہ بتایئے کہ آپ کے پاس سافٹ ویئر موجود ہے یا نہیں