علی وقار
محفلین
اور، مدیر کی بجائے مدیرے اور مدیرنے ۔۔۔۔۔۔مدیرہ کی بجائے مدیرنیاں۔۔۔ اور مدیرنی۔۔۔ اس سے ایک انفرادی تاثر پیدا ہوگا۔
اور، مدیر کی بجائے مدیرے اور مدیرنے ۔۔۔۔۔۔مدیرہ کی بجائے مدیرنیاں۔۔۔ اور مدیرنی۔۔۔ اس سے ایک انفرادی تاثر پیدا ہوگا۔
ہمیں تو ہر طرف ہر نیا ں ہی دکھائی دے رہا ہےمدیرہ کی بجائے مدیرنیاں۔۔۔ اور مدیرنی۔۔۔ اس سے ایک انفرادی تاثر پیدا ہوگا۔
مدیر ے ہوئے کہ وڈیرے ہوئےاور، مدیر کی بجائے مدیرے اور مدیرنے ۔۔۔۔۔۔
شکر ہے مریدنیاں نہیں ہیںمدیر ے ہوئے کہ وڈیرے ہوئے
ہری ہری سوجھ رہی ہیں بٹیاہمیں تو ہر طرف ہر نیا ں ہی دکھائی دے رہا ہے
وہی تو لاکھ لاکھ شکر ہے اللہ کا۔شکر ہے مریدنیاں نہیں ہیں
جی آپا سوچا ساون کا اندھا بن کے دیکھا جائے۔ نہیں بلکہ اندھی۔ہری ہری سوجھ رہی ہیں بٹیا
اور ہم ان کی امیدوں پر پورا ہونے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں مگر لڑائی ہے کہ ہو ہی نہیں رہی۔ کہاں کمی رہ گئی بھائی۔دراصل جاسمن آپا نے یہ لڑی محفل میں بہت دنوں سے کسی لڑائی کے رونما نہ ہونے کی وجہ سے شروع کی ہے۔ تاکہ واوین والے آئیں اور کچھ ہلا گلا کریں
ہماری اور آپکی تو ہو نہیں سکتی پھر کس سے لڑائی کریں 🤔🤔🤔🤔اور ہم ان کی امیدوں پر پورا ہونے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں مگر لڑائی ہے کہ ہو ہی نہیں رہی۔ کہاں کمی رہ گئی بھائی۔
آو سر جوڑ کر بیٹھیں۔اور ہم ان کی امیدوں پر پورا ہونے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں مگر لڑائی ہے کہ ہو ہی نہیں رہی۔ کہاں کمی رہ گئی بھائی۔
روؤف بھائی کس دن کام آئیں گے۔۔۔ انھیں ہی تختہ ء مشق بناتے ہیں نا۔ ورنہ مجبوری میں آپ ہی سے کرنی پڑے گی لڑائی۔ہماری اور آپکی تو ہو نہیں سکتی پھر کس سے لڑائی کریں 🤔🤔🤔🤔
آو سر جوڑ کر بیٹھیں۔
اگر سر میں جوئیں نہیں ہیں تو۔۔۔ 😜🤣🤣🤣
نہیں ہیں بھائی ورنہ سر کھجا رہے ہوتے ٹائپنگ کرنے کی بجائے۔
خالی سر نہیں داڑھی بھی 🫣
بھئی آپ تو بہت باریکیوں میں جا رہے ہیں۔ہمیشہ سے محض چند ایک ہی رہے ہیں۔ البتہ یہ واوین میں کیوں ہیں؟
اوئے ہوئے۔۔۔۔ ان ڈائریکٹلی روؤف بھائی پر وار ہو گیا۔خالی سر نہیں داڑھی بھی 🫣
کچھ جو سمجھا میرے شکوے کو تو رضواں سمجھاجاسمن صاحبہ میں تو پہلے ہی آپ کی اس مدیرہ والی بات سے اتنا متاثر ہوا تھا کہ کہا تھا کہ معطل مونث کو بھی معطلہ کہنے کا وقت آن پہنچا ہے۔ میرے خیال میں تو آپ کو اس تحریک کا دائرہ کار وسیع کرنے کی ضرورت ہے۔ سخنور کی جگہ سخنورنیاں جیسے الفاظ کی شدت سے کمی محسوس ہوتی ہے۔ پنجابنیں، سندھنیں، بلوچنیں اور پٹھانیاں۔۔۔ نیز باقی ساری اقوام۔۔۔۔ محفل کا شمولیت فارم بھی درست کرنے کی ضرورت ہے۔ قدم بڑھائیں جاسمن ۔۔۔۔ آپ اپنے ساتھ ہیں۔