عبد الرحمٰن
محفلین
فیس بک پر کچھ لوگ ایسے بھی موجود ہیں جو دیکھے ۔ سمجھے ۔ پڑھے بغیر ہی پوسٹ کو لائک کر دیتے ہیں
لیکن یہاں ایسا نہیں ہے لیکن ہم ایک ایسی شخصیت سے واقف ہیں جو ہر ایک کی پوسٹ کو پسند کرنا فرض سمجھتے ہیں کوئی مراسلہ ہو ان کی پسند پہلے موجود ہوتی ہے کوئی نئی لڑی شروع ہو وہ پہلے تشریف لا کر اپنا حق ادا کرتے ہیں کسی کو وش کرنا ہو وہ سب سے آگے موجود ہو گے
ایک طرح سے اس محفل کے نگران کم چوکیدار زیادہ لگتے ہیں :
آپ سب کی بھرپور تالیوں کی گونج میں تشریف لا رہے ہیں اس محفل کے چھپے لوگ بوجھو تو مانیں