ہوں ۔ راجہ ۔ بھائی ۔نہایت ÷رفتہ رفتہ ۔ہوتا۔ ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔میرا نام شرجیل احمد هے میں اسلام آباد کا رهائشی هوں پی جی ڈی آئ ٹی کا طالبعلم هوں' مجھے ایم اے راجه بھاءی نے اس فورم کے بارے میں بتایا اور میں ان کا نهائت مشکور و ممنون هوں) مزید تعارف رفته رفته هوتا رهے گا
میرے موبائل میں ویسا لکھنے نهیں هوتا۔ہوں ۔ راجہ ۔ بھائی ۔نہایت ÷رفتہ رفتہ ۔ہوتا۔ ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔
ها ها ها میں شرجیل احمد هوں میمن نهیںالسلام علیکم ورحمتہ اللہ
جی آیاں نوں بغیر خلیفے توں دارالخلافہ آلیو
یہ آپ پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن تو نہیں ?