سترھویں سالگرہ اردو محفل و محفلین؛ اعداد و شمار کے آئینے میں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ماضی میں تو سب ہی خوش مزاج رہے ہیں۔

لیکن اب حالات ایسے ہوتے جا رہے ہیں کہ "لوگ" چڑچڑے ہوتے جا رہے ہیں۔ :p
دل پہ اتنا ہی چڑچڑا پن وصول کیا کیجئیے جتنا برداشت کر سکیں۔ باقی واپس انھی لوگوں کی طرف لوٹ جایا کرے گا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جب کبھی گل بہنا نے ایسا کیو تو اپنی چونچ فوراً سے پہلے ہی بند کر لوں گا 😊
ایسا سوچئیے گا بھی نہیں روؤف بھائی۔ جیسا کہ پہلے بھی عرض کیا تھا کہ روزمرہ کے سنجیدہ ترین حالات کو سائیڈ پہ رکھ کر محفل میں کچھ وقت گزارتے ہیں اور نئی توانائی کے ساتھ واپس لوٹتے ہیں۔ ایسے میں چڑچڑا پن دکھا کر ہم نے اپنی ہی انرجی ویسٹ کرنی ہے۔
ہمیں میاں مٹھو کہتے کہتے اپنی چونچ شریف کا تذکرہ کیسے کر دیا :rollingonthefloor:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مائنڈ کر جائیں گی، نہ کریں یہ ظلم۔
مائنڈ کرنے کے لئے مائنڈ کا ہونا ضروری ہے ۔ اسے ہم ایکٹیویٹی سینٹر کے بوڑھوں کے لئے سنبھال کر رکھتے ہیں :ROFLMAO:
جو ہم نے کہا روؤف بھائی کے دل پہ لگا ہونا ٹھاہ کر کے
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
مائنڈ کرنے کے لئے مائنڈ کا ہونا ضروری ہے ۔ اسے ہم ایکٹیویٹی سینٹر کے بوڑھوں کے لئے سنبھال کر رکھتے ہیں :ROFLMAO:
جو ہم نے کہا روؤف بھائی کے دل پہ لگا ہونا ٹھاہ کر کے
شکر ہے۔ اس طرح آپ کا بنرا بھی آپ کی چالاکیوں اور سیاستوں سے محفوظ رہے گا 😜🤣🤣🤣
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ویسے تو اعداد و شمار کی لڑی کو بہت نپی تلی ہونا چاہیے۔ لیکن ہم لوگوں نے اسے گپ شپ سے بھر دیا۔ :nailbiting:
اعداد و شمار کو جامد تو نہیں کرنا ۔ ورنہ پہلے پیج پر بڑے حروف میں لکھا ہوتا کہ گل یاسمین اور روؤف بھائی اس لڑی میں ایک سے زیادہ بار نہ آئیں۔
ویسے اس لڑی کو طویل ترین لڑی بھی بنایا جا سکتا ہے بحکم علی وقار بھائی
 
Top