آپ کی گھڑی غلط وقت بتاتی ہے۔ سات منٹ پیچھے ہے، اس کو صحیح کر لیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 30، 2009 #241 آپ کی گھڑی غلط وقت بتاتی ہے۔ سات منٹ پیچھے ہے، اس کو صحیح کر لیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 30، 2009 #245 مجھے پہلے دن سے شک ہے کہ تم ہر بات کو اپنی طرف لے جاتی ہو۔ اور اس کا میں اظہار بھی کر چکا ہوں۔
ف ف۔قدوسی محفلین جنوری 31، 2009 #246 مجھے پہلے دن سے شک ہے کہ تم ہر بات کو اپنی طرف لے جاتی ہو۔ اور اس کا میں اظہار بھی کر چکا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جب مجھے لگ جاتا ہے تو کیا کروں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور آپ مجھ پہ شک بھی کتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے پہلے دن سے شک ہے کہ تم ہر بات کو اپنی طرف لے جاتی ہو۔ اور اس کا میں اظہار بھی کر چکا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جب مجھے لگ جاتا ہے تو کیا کروں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور آپ مجھ پہ شک بھی کتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین جنوری 31، 2009 #250 ارے یہ کیا صرف چار الفاظ لکھے اور انہیں بھی مدون کرنے کی ضرورت پیش آئی۔