جی پتا نہیں کتنا کسکا آگے ہے اور کتنا کسکا پیچھے ہے ۔ مجھے صرف اتنا معلوم ہے ہمارا ایک گھنٹہ آگے ہوچکا ہے ۔ باقی کے کسی بھی ملکوں کا مجھے معلوم نہیں ، پاکستان کا بھی نہیں اندازہ مجھے ۔
مجھے کون بناسکتا ہے بھلا مذاق کر رہی تھی ۔
مگر میں خود ہی بن گئی تھی جسدن جس رات وقت آگے ہوا میں سب گھڑیاں سیٹ کرچکی ۔ اور اپنے موبائل کا کرنا یاد ہی نہ رہا ساڑھے چھے کا پرانا الارم ہی روز کی طرح لگا کر سوگئی
اگلی صبح مناہل میرے کمرے میں کھڑی شور مچارہی تھی ۔ آج آپ نے مجھے سکول کے لئے کیوں نہیں اٹھایا ۔۔ وہ بھی لیت ہوئی ، میں بھی لیٹ ہوئی