وہ اس لیے کہ ماضی تو گزر چکا اور مستقبل کی مستقبل میں دیکھی جائے گی۔ فی الحال تو میرے سامنے حال ہے اور حال یہ ہے کہ بد حال ہے۔ اے اللہ میرے حال پر رحم فرما۔